-
اہم معلومات کے حامل فوجی پراسیکیوٹر کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش، غاصب اسرائیلی حکام حواس باختہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵اسرائیلی فوج کی ملٹری پراسیکیوٹر کی گرفتاری کے بعد اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے اس کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ پراسیکیوٹر نے جمعہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
-
نیتن یاہو کے کینیڈا آنے پر انہیں گرفتار کرلیا جائے گا: کینیڈین وزیر اعظم
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۹کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو کنیڈا آتے ہیں تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا، یہ فیصلہ عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کے مطابق ہوگا۔
-
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو جیل بھیج دیا گیا، لیبیا کے رہنما معمر قذافی سے فنڈ لینے کا الزام
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو اپنے صدارتی انتخاب میں لیبیا کے رہنما معمر قدافی سے فنڈ لینے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس طرح وہ یورپی یونین کے کسی بھی ملک کے جیل جانے والے پہلے سابق سربراہ بن گئے ہیں۔
-
ہندوستان: بچوں کی قاتل دوا کمپنی کا مالک گرفتار، ایم پی ایس آئی ٹی کی کارروائی
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں کھانسی کا شربت "کولڈرف" پینے سے 20 بچوں کی موت کے بعد ریاستی ایس آئی ٹی نے مذکورہ شربت بنانے والی کمپنی کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں تشدد کے بعد انٹرنیٹ کی بندش سے کاروبار، بینکنگ اور صحت کا نظام درہم برہم
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد، گذشتہ تین دنوں سے انٹرنیٹ سروس بند ہونے کے باعث کاروبار، بینکنگ اور صحت کی خدمات بری طرح متاثر ہوئی ہیں
-
ہندوستان میں اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا گرفتار
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶اترپردیش کے بریلی شہر میں جمعہ کو ہوئے تشدد کے سلسلے میں اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا کو گرفتار کر کے چودہ دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔
-
ایران کی سمندر میں بڑی کاروائی، 17 غیر ملکی گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵ایرانی سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے جاسک کے قریب جہاز ضبط کرکے بیس لاکھ لیٹر سے زائد اسمگل شدہ ڈیزل برآمد کیا۔
-
ایران: صوبہ سیستان و بلوچستان میں صیہونی حکومت سے وابستہ 50 دہشت گرد گرفتار
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ سیستان و بلوچستان صوبے میں 50 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا صیہونی حکومت سے وابستہ ہونا ثابت ہوگیا ہے۔
-
نیتن یاہو اور گیلانٹ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۴بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یوآو گیلانٹ کے خلاف جاری گرفتاری کے وارنٹس منسوخ یا معطل کرنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
ایران کے صوبہ کردستان میں داعش کا نیٹ ورک تباہ؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴ایران نے ملک کے صوبہ کردستان میں داعش سے وابستہ دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کر دیا۔