-
سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کورونا کی آڑ میں اس میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے۔
-
سعودی عرب میں بدعنوانی کے الزام میں کئی عہدے دار برخاست
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲قبیلۂ آل سعود کے بادشاہ نے ایک فرمان جاری کرتے ہوئے اس ملک کی وزارت دفاع کے کئی اعلی عہدیداروں کو برطرف کرکے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
-
سری نگر میں آٹھ محرم کا جلوس نکالنے کی کوشش, درجنوں نوجوان گرفتار
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کےصدر مقام سری نگر میں گذشتہ تینتیس برس سے آٹھ محرم کے مرکزی جلوس عزا پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نوجوان عزاداروں نے جمعہ کو جلوس عزا نکالنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے طاقت کا استعمال کر کے اسے ناکام بنا دیا۔
-
امریکی پولیس کے تشدد کے خلاف احتجاج جاری
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲امریکی ریاست ویسکانسن کے شہر کنوشا میں سیاہ فام امریکی شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد بڑے پیمانے پر احتجاج جاری ہے۔
-
عزاداران حسینی پر نائجیریا کی پولیس کا حملہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲نائجیریا کے صوبہ کادونا کی پولیس نے عزاداران حسینی پر ایک بار پهر حملہ کر دیا۔
-
امریکی شہر پورٹلینڈ میں بحران و بدامنی کا سلسلہ جاری
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو اسّی روز پورے ہو چکے ہیں پھر بھی پورٹلینڈ میں عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عرب ممالک امارات اور اسرائیل کےمعاہدے کو کالعدم قرار دیں: پی ایل او
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نے عرب ممالک سے کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کو ختم اور کالعدم قرار دیں۔
-
لاہور سے ایک دہشت گرد گرفتار
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳پاکستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے اہلکاروں نے لاہور میں ایک خطرناک دہشت گرد کو اسلحہ و گولہ بارود کے ہمراہ گرفتار کر لیا ہے۔
-
ایران میں جاسوسی کا نیٹ ورک تباہ متعدد جاسوس گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ ملک کے حساس اداروں کے اہلکاروں کی کوششوں سے جاسوسی کی پانچ ٹیموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ایران میں تکفیری گروہ کے متعدد دہشتگرد گرفتار
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲ایران میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے دہشتگرد تکفیری گروہ سے وابستہ ایک نیٹ ورک کے متعدد دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔