-
شہباز شریف کی گرفتاری پر اپوزیشن کا احتجاج
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۷آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
-
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک گرفتار
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو ہندوستانی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے ۔
-
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی دوبارہ گرفتاری
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۶ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری فنڈ میں خرد برد کرنے کے الزام میں ایک مرتبہ پھر حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
حسنی مبارک کے بیٹوں کی گرفتاری
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۸مصر کی عدالت نے ملک کے سابق معزول صدر حسنی مبارک کے 2 بیٹوں کو اسٹاک مارکیٹ میں بد عنوانی کے زیر سماعت کیس میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث داعش دہشت گرد گرفتار
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۱سی آئی اے کے ڈی آئی جی نے انکشاف کیا کہ داعش کے اسی نیٹ ورک کے 2 اہم کمانڈروں کو پہلے مارا جاچکا ہے جبکہ دیگر 4 مفرور ہیں۔
-
محرم الحرام میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام دہشتگرد گرفتار
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کےنواحی علاقے متنی میں پولیس نے کارروائی کرکے غیرملکی اسلحہ برآمد کرلیا اور 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
امامِ کعبہ گرفتار
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۴آل سعود کی پالیسیوں پر تنقید کرنے کے الزام میں امامِ کعبہ کو گرفتار کرنے کی متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم اب تک سعودی حکام نے ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ہے۔
-
القاعدہ کے 4 دہشتگرد گرفتار
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۵کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سول لائن پولیس نے کراچی کی پاک کالونی کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران کالعدم دہشتگرد تنظیم القاعدہ کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ، گولیاں اور جہادی رسالے برآمد کرلیے۔
-
پاکستان میں طالبان کے 4 دہشت گردگرفتار ایک ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴گلشن معمار سلفیہ کالونی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو رینجرز نے گرفتار کرلیا جب کہ ایک عمارت سے گر کر ہلاک ہو گیا۔
-
نواز شریف کے استقبال اور گرفتاری کی تیاریاں مکمل
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۷احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج نجی ایئرلائن کی پرواز ای وائے 423 کے ذریعے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔