-
کینیڈا: مغربی علاقے کے جنگل میں لگی آگ میں شدت، 20 ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴کینیڈا کے مغربی علاقے کے جنگل میں لگی آگ کا دائرہ تیزی کے ساتھ پھیلتا جا رہا ہے اور 20 ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
کراچی: عرشی سینٹر میں دکانوں میں لگنے والی آگ نے فلیٹوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴کراچی میں فرنیچر مارکیٹ کی دکان میں لگنے والی آگ نے بقیہ دکانوں اور رہائشی فلیٹس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس سے کئی دکانیں خاکستر ہو گئیں اور بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔
-
ہندوستان: ریاستی وزیر کے گھر پر بم سے حملہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے ایک ریاستی وزیرکے گھر پر بم سے حملہ کیا گيا ہے جس میں سیکیورٹی پر تعینات ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔
-
ازبکستان: ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں ایک نوجوان ہلاک 163 افراد زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ازبکستان کی وزارت ہنگامی امور نے کہا ہے کہ ہوائی اڈے کے قریب واقع ایک گودام میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی ۔
-
دستاویزی پروگرام - مغرب میں خاندانوں کی ماہیت
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷نشرہونے کی تاریخ 07/ 06/ 2023
-
یورپ کے ہزاروں شہروں کی فضاؤں میں خطرناک کیمائی مواد کی موجودگی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱محققین کا کہنا ہے کہ یورپ کے ہزاروں شہروں کی فضاؤں میں پولی فلورلکیل نامی ذرات کی خطرناک مقدار موجود ہے۔
-
اپنے آبائی گھر تباہ ہونے نہیں دیں گے: فلسطینیوں کا بیت المقدس میں دھرنا
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی شہریوں نے اس رہائشی عمارت کے سامنے دھرنا دے دیا ہے جسے صیہونی فوجی منہدم کرنا چاہتے ہیں۔
-
امریکی ریاست الابامہ میں طوفان سے 8 افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹امریکہ میں طوفان ک سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سماجی پروگرام - گھر اور گھرانہ
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵نشر ہونےم کی تاریخ 2022/05/20
-
ریڈیو تہران کا سماجی پروگرام - گھر اور گھرانہ
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹نشر ہونےم کی تاریخ 2022/05/13