SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہتھیاروں کی ترسیل

  • یوکرین امریکی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ: سی این این کی رپورٹ

    یوکرین امریکی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ: سی این این کی رپورٹ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹

    مغربی ممالک بالخصوص امریکہ یوکرین کو بڑے پیمانے پر مالی اور اسلحہ جاتی امداد فراہم کر رہے ہیں جس کی مالیت دسیوں ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ کی ایف کو ایسے ہتھیار دیئے جا چکے ہیں جنہیں اس سے قبل کبھی استعمال نہیں کیا گیا تھا۔

  • انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں جل جائیں گے: روس

    انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں جل جائیں گے: روس

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸

    روس نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں پر جل جائیں گے اور اس سابقہ سوویت جمہوریہ کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی سے جنگ کے نتیجے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

  • امریکہ میں جنگ یوکرین کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)

    امریکہ میں جنگ یوکرین کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)

    Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴

    سیکڑوں امریکی شہریوں نے حکومت کی جانب سے یوکرین کو دی جانے والی فوجی اور مالی امداد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

  • تقریباً نصف جرمن شہری یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے مخالف ہیں۔

    تقریباً نصف جرمن شہری یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے مخالف ہیں۔

    Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹

    ایک یورپی ادارے کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے مخالفین کی تعداد اس کے حامیوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔

  • دہشتگردوں کے پاس سے اسرائیلی و امریکی اسلحے برآمد ۔ ویڈیو

    دہشتگردوں کے پاس سے اسرائیلی و امریکی اسلحے برآمد ۔ ویڈیو

    Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵

    شامی فوج نے ملک کے جنوبی علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف اپنے آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں اسرائیلی و امریکی اسلحے برآمد کئے!

  • کینیڈا مشرق وسطی کو سب سے زیادہ ہتھیار فروخت کرنے والا دوسرا بڑا ملک

    کینیڈا مشرق وسطی کو سب سے زیادہ ہتھیار فروخت کرنے والا دوسرا بڑا ملک

    Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵

    تازہ اطلاعات کے مطابق کینیڈا امریکا کے بعد مشرق وسطی کو سب سے زیادہ ہتھیار برآمد کرنے والا ملک ہے۔

  • عرب ممالک، مغربی ملکوں کے ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریدار

    عرب ممالک، مغربی ملکوں کے ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریدار

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱

    عرب ممالک ، مغربی ممالک کے ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریدار تیل کی قیمت میں کمی اور خلیج فارس کے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی آمدنی میں کمی کے باوجود یہ ممالک بدستور ہتھیار خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں-

  • امریکہ پاکستان کو جدید ترین جنگی ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا

    امریکہ پاکستان کو جدید ترین جنگی ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹

    امریکہ، پاکستان کے ساتھ فوجی اور دفاعی تعاون کے تحت نو ترقی یافتہ اے ایچ ون زیڈ ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا۔

خاص خبریں
  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

    ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

    ۲ hours ago
  • ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی

  • موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید

  • ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

  • امریکہ: بی بی سی کیس میں ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، گیارہ دسمبر تک گواہی دینا ہوگی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS