-
کشمیر میں جھڑپ، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
شام میں داعش کے ایک اڈے میں نیٹو کے ہتھیاروں کا انکشاف
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷شامی فوج نے شہر حمص میں چار داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہوئے ہتھیاروں کے ایک گودام کا انکشاف کیا ہے جہاں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔
-
سعودی عرب پر انصاراللہ کے ڈرون حملے کا جارح اتحاد کی جانب سے اعتراف
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸جارح سعودی اتحاد کے ترجمان نے سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے دوسرے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکہ کے تربیت کردہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱شام کے علاقے حمص میں داعشیوں کے خلاف کارروائی میں چار دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
سعودی عرب اور امارات کے لئے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے: یورپی پارلیمنٹ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کر کے یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی بنا پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لئے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لبنان میں داعش کے 18 سہولت کار گرفتار
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲لبنان کی فوج نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے 18 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اب ریاست اینڈیانا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے پاس خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والے ہتھیار ہیں: ایران
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹جینوا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے پاس ہمسایہ ملکوں کیخلاف اتحاد کی تشکیل اور جنگ لڑنے کے سرغنہ کی حیثیت سے خطے میں سب سے زیادہ عدم استحکام پھیلانے والے ہتھیار ہیں۔
-
ہر قسم کی مہم جوئی کا ذمہ دار امریکہ ہے: جواد ظریف
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷محمد جواد ظریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران جنگ نہیں چاہتا تاہم اپنے عوام ، سلامتی اور قومی مفادات کی براہ راست دفاع کرے گا۔
-
ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا : روس
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ روس کا دفاعی تعاون عالمی قوانین کی بنیاد پر ہے۔