SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہتھیار

  • ٹرمپ نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قرارداد ویٹوکردی

    ٹرمپ نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قرارداد ویٹوکردی

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹

    امریکی صدرٹرمپ نے قانون شکنی کرتے ہوئے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قرارداد ویٹوکردی۔

  • جرمن نازی رہنماؤں سے میزائل اور راکٹ لانچر برآمد

    جرمن نازی رہنماؤں سے میزائل اور راکٹ لانچر برآمد

    Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۱

    اٹلی کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی اٹلی کے علاقے میں علیحدگی پسندوں کے گھروں اور ٹھکانوں کی تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں جنگی اسلحہ برآمد ہوا ہے جس کے دوران 26 بندوقیں، 20 تیز دھار چاقو، 306 میگزین اور 800 سے زائد گولیاں ضبط کی گئی ہیں۔

  • ہندوستان نے اسرائیل کے ساتھ ہتھیار خریدنے کے معاہدے کو کیا ختم

    ہندوستان نے اسرائیل کے ساتھ ہتھیار خریدنے کے معاہدے کو کیا ختم

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵

    اینٹی ٹینک میزائل کے ناکام تجربے کے بعد ہندوستان نے اسرائیل کے ساتھ 500 ملین ڈالر کے ہتھیاروں کا معاہدہ ختم کیا۔

  • امریکا اور چین کے درمیان نیا تنازعہ

    امریکا اور چین کے درمیان نیا تنازعہ

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲

    بیجنگ نے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ تائیوان کو اسلحہ بیچنے کے معاہدے کو فوراً منسوخ کیا جائے۔

  • دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانے سے متعلق کانفرنس

    دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانے سے متعلق کانفرنس

    Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱

    دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانے کی سمت میں کام کرنے کے لئے امریکہ میں ایک دو روزہ کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • امریکا سے پاکستان کے لئے ہتھیاروں کی اسمگلنگ 4600 خطرناک گولیاں برآمد

    امریکا سے پاکستان کے لئے ہتھیاروں کی اسمگلنگ 4600 خطرناک گولیاں برآمد

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰

    لاہور ایئر پورٹ پر گزشتہ روز پکڑے جانے والے گولیوں سے بھرے 3 بیگوں کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔

  • سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت غیرقانونی : برطانوی عدالت

    سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت غیرقانونی : برطانوی عدالت

    Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸

    سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے مظلوم اور نہتے عوام پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک لاکھوں افراد شہید، زحمی اور بے گھر ہوئے ہیں۔

  •  متحدہ عرب امارات خطے میں دوسرا اسرائیل بننا چاہتا ہے: جواد ظریف

    متحدہ عرب امارات خطے میں دوسرا اسرائیل بننا چاہتا ہے: جواد ظریف

    Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے عرب ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات اربوں ڈالر کے ہتھیار خرید کر خطے میں دوسرا اسرائیل بننا چاہتا ہے ۔

  • سوڈانی مخالفین نے اپنے مجوزہ وزیر اعظم کا نام پیش کر دیا

    سوڈانی مخالفین نے اپنے مجوزہ وزیر اعظم کا نام پیش کر دیا

    Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳

    سوڈان میں حکمراں فوجی کونسل کے مخالفین نے اپنے وزیر اعظم کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔دوسری جانب فوجی کونسل نے تین مخالف رہنماؤں کو جیل سے رہا کرنے کے بعد جلاوطن کر دیا۔

  • میرا کام ہتھیار فروخت کرنا ہے، ٹرمپ

    میرا کام ہتھیار فروخت کرنا ہے، ٹرمپ

    Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکی ہتھیار فروخت کرنے کی کوشش کرر ہے ہیں وہ ہتھیاروں کے سوداگر ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

    امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

    ۹ minutes ago
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS