-
امریکا میں ٹیچروں کے مسلح ہونے پر ٹرمپ کا اصرار
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں ٹیچروں کے مسلح ہونے کی اپنی تجویز پر ایک بار پھر زور دیا ہے ۔
-
تشدد کی روک تھام کے لیے ٹرمپ کی انوکھی تجویز
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵امریکی ریاست فلوریڈا کے اسٹون مین ڈوگلس اسکول کے خونی واقعے کے ایک ہفتے بعد امریکی صدر نے اساتذہ کو اسلحہ کی فراہمی کے نظریئے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد کی مخالفت
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱روس نے اقوام متحدہ میں ایران مخالف مجوزہ قرارداد کی مخالفت کی ہے۔
-
امریکہ میں ہتھیار رکھنے کے قوانین میں اصلاح کی مجبوری
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴امریکہ میں مسلحانہ تشدد اور فائرنگ کے واقعات کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے ہونے والے احتجاجی اجتماع کے بعد امریکی صدر، ہتھیاروں کے قوانین کے بارے میں اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئے۔
-
ایٹمی معاہدے پر امریکی موقف پر روس کی تنقید
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹روس کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس معاہدے میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کو ناممکن قرار دیا ہے۔
-
شام کے بعض علاقوں میں امریکی ہتھیاروں کا انکشاف
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸شامی فوج نے جمعے کے روز مشرقی صوبے دیرالزور میں بھاری مقدار میں امریکی ساخت کے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کیا ہے۔
-
استقامتی ہتھیار حماس کی ریڈلائن ہے، القسام بریگیڈ
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ مزاحمتی تحریک کے ہتھیار حماس کی ریڈ لائن ہے۔
-
امریکہ نفاق اور بے حیائی کے لئے کسی بھی حد و مرز کا قائل نہیں
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ نفاق اور بے حیائی کے لئے کسی بھی حد و مرز کا قائل نہیں۔
-
امریکہ کو روس کا انتباہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳روسی دوما کے دفاعی کمیشن کے چیئرمین شامانف نے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو امریکی ہتھیاروں کی ترسیل سے یوکرین کی صورت حال اور زیادہ کشیدہ ہو جائے گی۔
-
المیادین سے اسرائیلی ساخت کے ہتھیار برآمد
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹شامی فوج کو اس ملک کے مشرقی علاقوں میں داعش کے اڈوں سے بھاری مقدار میں اسرائیلی ساخت کے ہتھیار ملے ہیں۔