-
نیویارک میں فائرنگ، تین ہلاک اور زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵شہرنیویارک کے برینکس علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسکول کے تین طلبہ ہلاک و زخمی ہوگئے
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
امریکہ میں فائرنگ، چار افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲امریکی ریاست پنسیلوانیا کے شہر فیلاڈلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورت حال
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲ہندوستان میں کورونا وائرس کی وبا کے کیسز میں مسلسل کمی کے درمیان گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو ہزار پانچ سو انتالیس نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ اس دوران ساٹھ مریضوں کی موت واقع ہوئی۔
-
سبی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 10 اہلکار جاں بحق اور زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
-
بلوچستان میں دھماکہ 3 افراد جاں بحق 28 زخمی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹بلوچستان کے ضلع سبی کے جیل روڈ پر خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان، مسلح افراد کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴شمالی اور مغربی افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں سات عام شہر ی مارے گئے۔ ۔
-
پشاور, مسجد میں دہشتگردانہ حملہ، 57 شہید 100 سے زائد زخمی+ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹قصہ خوانی بازار میں واقع شیعہ مسجد میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں 57 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
ایران میں پہلی بار جدید ترین ٹیکنک کے ذریعے اعضا کی پیوندکاری
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱ایرانی ڈاکٹروں نے ملک میں پہلی بار اعضا کی پیوندکاری کے دوران جدید ترین میڈیکل ٹیکنک، موڈیفائڈ الٹرا فیلٹریشن سسٹم کو استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا سے مزید 235 ہلاکتیں
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ ویکسین لگائی گئی۔