-
لبنان میں کورونا کا زور، مکمل لاک ڈاون اور کرفیو نافذ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸لبنان میں کورونا کی وزارتی کمیٹی نے اس ملک میں کورونا کے پھیلاو کو روکنے کیلئےجمعرات 7 جنوری سے 31 جنوری تک لاک ڈاون اور شام 6 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷غرب اردن میں پرامن فلسطینیوں پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شیعہ مسلمانوں کے ہولناک قتل عام کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷پاکستان میں ہوئے کان کنوں کے وحشیانہ قتل عام کی ذمہ داری خونخوار دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش نے قبول کر لی ہے۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں دھماکہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴غیر ملکی ذرائع نے یمن میں جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد کے ایک فوجی اڈے میں دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی و گرفتار
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کیا۔
-
شام میں دہشتگردوں کا مسافر بس پر حملہ 6 افراد جاں بحق
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷شام کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے حملے میں 6 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کووی شیلڈ ویکسین کے استعمال کی اجازت
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷ڈی سی جی آئی نے دی آکسفورڈ اور بھارت بایوٹک کی کووڈ 19 کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دی ہے۔
-
بلوچستان میں دہشتگردی 11 کان کن جاں بحق 4 زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳پاکستان کےصوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں فائرنگ سے 11 کان کن جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن مہم
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳ہندوستان میں کورونا ویکسین کی ویکسینیشن مہم آج سے باقاعدہ طور پر شروع ہوئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۰ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا جس سے اس ملک کے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔