SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ہسپتال

  • پاکستان: جلالہ پل کے قریب دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 7 زخمی

    پاکستان: جلالہ پل کے قریب دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 7 زخمی

    Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷

    پاکستان کے صوبےخیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی میں جلالہ پل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

  • غزہ: ناصر میڈیکل کمپلیکس کے برن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ حسن حمدان اپنے گھر کے تمام افراد سمیت شہید

    غزہ: ناصر میڈیکل کمپلیکس کے برن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ حسن حمدان اپنے گھر کے تمام افراد سمیت شہید

    Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹

    غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے ہوائی حملوں میں چوبیس فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • صیہونی حملے کی دھمکی کے بعد غزہ میں یورپی اسپتال خالی

    صیہونی حملے کی دھمکی کے بعد غزہ میں یورپی اسپتال خالی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶

    صیہونی حملے کی دھمکی ملنے کے بعد غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے یورپی اسپتال کو خالی کرالیا گیا۔

  • راولاکوٹ جیل کا سپاہی یرغمال،19 قیدی فرار, ایک ہلاک

    راولاکوٹ جیل کا سپاہی یرغمال،19 قیدی فرار, ایک ہلاک

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳

    پولیس کے مطابق فرار ہونے والوں میں دہشت گردی، قتل، اقدامِ قتل اور منشیات فروشی کے قیدی شامل ہیں۔

  • نائیجیریا میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے 66 افراد جاں بحق و زخمی

    نائیجیریا میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے 66 افراد جاں بحق و زخمی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹

    بورنو اسٹیٹ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (سیما) کے مطابق ان حملوں میں 18 افراد ہلاک اور 48 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • تل ابیب میں کار بم دھماکہ،متعدد صیہونی ہلاک و زخمی

    تل ابیب میں کار بم دھماکہ،متعدد صیہونی ہلاک و زخمی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹

    میڈیا ذرائع نے تل ابیب میں ایک کار بم دھماکے کی خبر دی ہے۔

  • امریکہ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

    امریکہ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸

    امریکی ریاست نوادا کے شہر لاس وگاس میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک ہوگئے۔

  • امریکی شہراٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    امریکی شہراٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸

    امریکا میں گن کلچر کے نتیجے میں اٹلانٹا سٹی میں مزید چار افراد کی جان چلی گئی ۔

  • کویت میں رہائشی عمارت میں لگی خوفناک آگ 80 سے زائد افراد ہلاک و زخمی

    کویت میں رہائشی عمارت میں لگی خوفناک آگ 80 سے زائد افراد ہلاک و زخمی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵

    کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔

  • پاکستان: چمن کے حالات خراب، ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری

    پاکستان: چمن کے حالات خراب، ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری

    Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں حالات معمول پر نہ آسکے جہاں تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال ہے جب کہ چمن دھرنے کے شرکا کا ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران کا دورہ آذربائیجان
    صدر ایران کا دورہ آذربائیجان
    ۱۲ minutes ago
  • فلسطینی مجاہدوں نے کیا کمال، دہشت گرد صہیونی کمانڈ سینٹر، ٹینک اور فوجی اجتماع پر زبردست حملہ
  • غزہ کے خلاف فوری طور پر جارحیت بند کرنے کی ضرورت؛ حماس
  • غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور مغربی ممالک بھی شریک ہیں؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
  • رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS