• انداز جہاں - ہفتہ وحدت

    انداز جہاں - ہفتہ وحدت

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 10/ 2022

  • حضرت محمد (ص) سب انسانوں کے لیے رحمت بن کرآئے: عمران خان

    حضرت محمد (ص) سب انسانوں کے لیے رحمت بن کرآئے: عمران خان

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴

    عمران خان نے کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دنیا کی امامت کی اور پوری دنیا میں چھا گئے۔

  • سنی شیعہ اتحاد ایران کی فتح کا راز ہے، اسپیکر قالیباف

    سنی شیعہ اتحاد ایران کی فتح کا راز ہے، اسپیکر قالیباف

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ہفتہ وحدت کی آمد پر سنی شیعہ اتحاد کو مختلف میدانوں میں ایران کی فتح کا راز قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کے اہلسنت اور شیعہ بھائیوں نے مقدس دفاع اور اندرونی حوادث میں باہمی اتحاد اور جانفشانی کا مظاہرہ کرکے ایران کو مضبوط اور طاقتور بنایا ہے۔

  • تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس

    تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰

    تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ تہران میں چھتیس ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی تقریر سے ہو گا۔

  • یمن میں ولادت باسعادت پیامبر اکرم ص کا عظیم الشان جشن (ویڈیو)

    یمن میں ولادت باسعادت پیامبر اکرم ص کا عظیم الشان جشن (ویڈیو)

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱

    یمن میں ہفتہ وحدت کا آغاز: عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر حضوراکرم حضرت محمدصل اللہ علیہ و الہ وسلم کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے موجود

  • ہفتہ وحدت کا آغاز

    ہفتہ وحدت کا آغاز

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸

    حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام اپنے اتحاد و بھائی چارے کا بخوبی مظاہرہ کر سکتا ہے خاص طور پر اس دور میں کہ جب اسلام اور رسول اسلام (ص) کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں، عالم اسلام میں اتحاد و وحدت کی ضرورت اور زیادہ محسوس ہونے لگتی ہے۔

  • صنعا میں وحدت اسلامی کانفرنس

    صنعا میں وحدت اسلامی کانفرنس

    Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • پیغمبر (ص) کی عظمت تصور سے بالاتر۔ ویڈیو

    پیغمبر (ص) کی عظمت تصور سے بالاتر۔ ویڈیو

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲

    پیغمبر اکرم کی ہستی وہ ہے جس پر اللہ اور اس کے فرشتے درود و سلام بھیجتے ہیں۔ ہمیں اپنے پیغمبر (ص) کی بات یعنی قرآن کریم اور اسلام پر قائم رہنا ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)

  • حضرات امین (ص) و صادق (ع) کی آمد مبارک ہو!

    حضرات امین (ص) و صادق (ع) کی آمد مبارک ہو!

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰

    رحمت مجسم، شفیع امم، سرتاج دوعالم، حبیب کبریا، سرتاج انبیا حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آپ کے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔

  • تفرقہ یعنی  ٹھہراؤ ! ۔ پوسٹر

    تفرقہ یعنی ٹھہراؤ ! ۔ پوسٹر

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸

    فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں