SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • خارکیف میں تین سو غیر ملکی فوجیوں کی ہلاکت

    خارکیف میں تین سو غیر ملکی فوجیوں کی ہلاکت

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵

    روس نے خارکیف میں تین سو غیر یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • شمالی عراق میں تین ترک فوجی ہلاک

    شمالی عراق میں تین ترک فوجی ہلاک

    Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵

    عراق کے شمالی علاقوں میں واقع ترک افواج کے ٹھکانوں کو، پی کے کے کےعناصر نے، نشانہ بنایا جس میں تین ترک فوجی ہلاک ہوگئے۔

  • پاکستانی فوج اور ٹی ٹی پی میں فائرنگ، 4 فوجی اہلکار جاں بحق و زخمی

    پاکستانی فوج اور ٹی ٹی پی میں فائرنگ، 4 فوجی اہلکار جاں بحق و زخمی

    Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل لکی مروت میں وانڈا پشان کے قریب سیکیورٹی فورسز اور کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ اور فائرنگ کے تبادلے میں 4 فوجی اہلکار جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • برازیل کے دو اسکولوں میں فائرنگ سے 3 ٹیچر اور طلبہ ہلاک

    برازیل کے دو اسکولوں میں فائرنگ سے 3 ٹیچر اور طلبہ ہلاک

    Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷

    برازیل کے دو اسکولوں میں مسلح نوجوان نے فائرنگ کر کے 3 ٹیچروں اور طلبہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • امریکہ؛ سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

    امریکہ؛ سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

    Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲

     امریکی ریاست ورجینیا کے ایک اسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • کابل میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق

    کابل میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق

    Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲

    کابل سے ایک بم دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔

  • انڈونیشیا میں زلزلے سے ہر طرف تباہی ہی تباہی، سیکڑوں جاں بحق و زخمی (ویڈیو)

    انڈونیشیا میں زلزلے سے ہر طرف تباہی ہی تباہی، سیکڑوں جاں بحق و زخمی (ویڈیو)

    Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵

    انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 162 افراد جاں بحق جبکہ 326 زخمی ہوگئے۔

  • انڈونیشیا میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، 400 افراد جاں بحق وزخمی

    انڈونیشیا میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، 400 افراد جاں بحق وزخمی

    Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰

    انڈونیشیا میں آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں تقریبا 400 افراد جاں بحق وزخمی ہوئے ہیں۔

  • امریکہ میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

    امریکہ میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

    Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵

    امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک اور فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے جس میں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان، مندر میں ٹرک در آیا، متعدد ہلاک و زخمی

    ہندوستان، مندر میں ٹرک در آیا، متعدد ہلاک و زخمی

    Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲

    ہندوستان کی ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرک نے مندر میں گھس کر آٹھ کو ہلاک اور معتدد کو زخمی کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۶ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS