-
شیراز دہشت گردانہ حملے میں ملوث 6 مزید افراد گرفتار
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳ایرانی انٹیلی جنس نے اپنے بیانے میں اعلان کیا ہے کہ شیراز میں حضرت شاہ چراغ ؑ کے حرم میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث 6 دیگر افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
شیراز دہشت گردانے حملے میں ملوث دوسرا دہشت گرد گرفتار
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱شیراز صوبے کے سیاسی، سیکورٹی شعبے کے نائب سربراہ نے شاہ چراغ ؑ دہشت گردانہ حملے میں ملوث دوسرے دہشت گرد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان: گجرات میں المناک حادثہ، 90 سے زیادہ افراد ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰ہندوستان کی ریاست گجرات میں ایک پُل ٹوٹنے سے 90 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شاہ چراغ سانحہ پر شیخ زکزاکی کا رہبر معظم اور ایرانی قوم کے نام تعزیتی پیغام
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے شیراز میں حضرت احمد بن موسی شاہ چراغ ؑ کے مزار پر دہشت گردی کے واقعے پر ایرانی قوم پر تعزیت پیش کی ہے ۔
-
جنوبی کوریا، خوشیاں سوگ میں بدل گئیں، 146 افراد ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئول میں ہیلووین تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 146 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شاہ چراغؑ حملے پر پاکستانی شخصیات کی طرف سے مذمتی بیانات کا سلسلہ جاری
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸شیراز میں حضرت احمد بن موسی الکاظم شاہ چراغ علیہ السلام کے مزار پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت اور اظہار ہمدردی کےلئے پاکستانی شخیصیات اور حکام کی طرف سے بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اٹلی کے جنرل اسٹور میں چاقو کے کے حملے میں 6 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳اٹلی کے شہر میلان کے سپر سٹورمیں چاقو کے وار سے 6 افراد ہلاک و زخمی ہو ئے ہیں۔
-
پاکستان کے معروف صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کینیا میں گولی لگنے سے جاں بحق
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸پاکستان کے معروف صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے شناخت میں غلطی کے نتیجے میں سر میں گولی مارکر قتل کردیا۔
-
افغانستان میں ایک اور دھماکہ، 3 ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸افغانستان کے بادغیس صوبے میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
روس کا ایس یو 34لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 13افراد ہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱روس کا ایک ایس یو 340جنگی طیارہ ییسک شہر میں عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے، حادثہ کی جگہ سے ابھی تیرہ افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔