SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • کانگو میں سونے کی معدن پر حملہ، 35 جاں بحق

    کانگو میں سونے کی معدن پر حملہ، 35 جاں بحق

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱

    افریقی ملک کانگو میں سونے کی ایک معدن پر مسلح گروہوں کے حملے میں کم سے کم 35 افراد مارے گئے۔

  • کشمیر میں جھڑپ، دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی

    کشمیر میں جھڑپ، دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی

    May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔

  • کشمیر میں تصادم ، 2 عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں تصادم ، 2 عسکریت پسند جاں بحق

    May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳

    ہلگام میں عسکریت پسندوں کے خلاف ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • امریکہ میں شوٹنگ سے 24 افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں شوٹنگ سے 24 افراد ہلاک و زخمی

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۹

    امریکہ میں شوٹنگ سے 8 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔

  •  ارئیل آپریشن الاقصی بریگیڈ نے انجام دیا

    ارئیل آپریشن الاقصی بریگیڈ نے انجام دیا

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰

    شہدائے الاقصی بریگیڈ نے آرئیل کالونی میں استقامتی کارروائی کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں ایک صیہونی ہلاک ہوگیا ہے

  • امریکہ، ہوٹل کے باہر فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک

    امریکہ، ہوٹل کے باہر فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک

    Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳

    امریکی ریاست می سی سی پی کے شہر بلکسی میں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں حملہ آور سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔

  • ہندوستان، ہیوی ڈیوٹی پاور کیبل کی زد میں آکر کئی ہلاک

    ہندوستان، ہیوی ڈیوٹی پاور کیبل کی زد میں آکر کئی ہلاک

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴

    ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو میں تنجاور کے پاس ایک مندر کی رتھ یاترا کے دوران کرنٹ لگنے سے تین نابالغوں سمیت گیارہ لوگوں کی موت واقع ہو گئی،جبکہ کئی دیگر جھلس گئے۔

  • کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ، چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک

    کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ، چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک

    Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱

    پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکزکراچی میں ہونے والے بم دھماکے میں چینی باشندوں سمیت کم سے آٹھ افرا د ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • افغانستان میں دہشت گردانہ واقعات کی مذمت

    افغانستان میں دہشت گردانہ واقعات کی مذمت

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷

    اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی اور ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے الگ الگ بیانات میں افغانستان میں دہشت گردانہ دھماکوں اور حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے عالمی سطح پر اقدام کا مطالبہ کیا ہے

  • یوکرین جنگ میں اکیس سو سے زیادہ عام  شہری جاں بحق

    یوکرین جنگ میں اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱

    اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ چوبیس فروری سے شروع ہونے والی یوکرین جنگ میں اب تک اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ۱ hour ago
  • جغرافیائی محدودیت کے بغیردشمن کو جواب دینے کی حکمت عملی، مکمل انسدادی قوت کا باعث: سپاہ کے ترجمان حسین محبی

  • Video |

    مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

  • تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

  • انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS