امریکہ میں شوٹنگ سے 24 افراد ہلاک و زخمی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i404844-امریکہ_میں_شوٹنگ_سے_24_افراد_ہلاک_و_زخمی
امریکہ میں شوٹنگ سے 8 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۹ Asia/Tehran
  • امریکہ میں شوٹنگ سے 24 افراد ہلاک و زخمی

امریکہ میں شوٹنگ سے 8 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست شیکاگو کے علاقوں «برایٹون پارک»، اینڈیانا،  خیابان کدیزاور «هامبولٹ پارک»  میں جمعہ اور ہفتہ کے روز ہونے والی شوٹنگ کے نتیجے 8 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں ہرسال ہزاروں افراد ہلاک و زخمی ہوجاتے ہیں۔ امریکہ میں اسحلہ رکھنے کی کھلی آزادی ہے اور طاقتور اسلحہ انڈسٹری نے کسی بھی حکومت کو ملک میں گن کنٹرول قوانین بنانے کی اجازت نہیں دی ۔