SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • تارکینِ وطن کی کشتی الٹنے سے 31 افراد جاں بحق

    تارکینِ وطن کی کشتی الٹنے سے 31 افراد جاں بحق

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱

    فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش کے دوران کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے جبکہ متعدد تارکین وطن کو بچا لیا گیا ہے۔

  • وسیع پیمانے پر ویکسینیشن کے باوجود امریکہ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    وسیع پیمانے پر ویکسینیشن کے باوجود امریکہ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲

    امریکہ میں بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کے باوجود گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

  • حیدرپورہ انکاونٹر کے خلاف احتجاجی ریلی

    حیدرپورہ انکاونٹر کے خلاف احتجاجی ریلی

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷

    حیدرپورہ ہلاکت کے خلاف محبوبہ مفتی نے اپنی رہائش گاہ سے راج بھون تک احتجاجی ریلی نکالی۔

  • امریکہ، کار نے یوں روندا کرسمس پریڈ کو۔ ویڈیو

    امریکہ، کار نے یوں روندا کرسمس پریڈ کو۔ ویڈیو

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲

    امریکا میں ایک شخص نے کرسمس پریڈ کے دوران عوام پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سالانہ چھٹی کے موقع پر لال رنگ کی کار پریڈ کے بیچوں بیچ عوام کو روندتے ہوئے نکل گئی جس میں عینی شاہدین کے مطابق اسکول مارچنگ بینڈ کے شرکا کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا۔

  • امریکہ میں کورونا کی نئی لہر آنے کا خدشہ

    امریکہ میں کورونا کی نئی لہر آنے کا خدشہ

    Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳

    امریکہ میں جشن شکرگزاری کی تعطیلات کا زمانہ قریب آنے کے ساتھ ہی کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

  • محبوبہ  مفتی کی قیادت میں احتجاجی مارچ

    محبوبہ مفتی کی قیادت میں احتجاجی مارچ

    Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں شہریوں کی حالیہ مبینہ ہلاکتوں کے خلاف ہند نواز جماعت پی ڈی پی کے کارکنوں نے پارٹی کی سربراہ کی قیادت میں گورنر ہاؤس کی جانب احتجاجی مارچ کیا۔

  • امریکہ میں کورونا کے مزید بارہ سو مریض ہلاک

    امریکہ میں کورونا کے مزید بارہ سو مریض ہلاک

    Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵

    امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد سات لاکھ ستاسی ہزار نو سو چوراسی ہوگئی ہے۔

  • سوڈان میں مزید مظاہرین کی ہلاکت

    سوڈان میں مزید مظاہرین کی ہلاکت

    Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴

    سوڈان کی فوج نے ایک بار پھر کودتا کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو سرکوب کردیا۔

  • امریکہ میں کورونا مریضوں کی تعداد چار کروڑ اسی لاکھ سے متجاوز

    امریکہ میں کورونا مریضوں کی تعداد چار کروڑ اسی لاکھ سے متجاوز

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵

    ورلڈو میٹر نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر چار کروڑ اسّی لاکھ ہوگئی ہے۔

  • سوڈان میں اب تک تئیس مظاہرین جاں بحق: سنٹرل میڈیکل کمیٹی

    سوڈان میں اب تک تئیس مظاہرین جاں بحق: سنٹرل میڈیکل کمیٹی

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳

    سوڈانی ڈاکٹروں کی سنٹرل کمیٹی نے ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں میں تئیس افراد کے مرنے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    ۳ hours ago
  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

  • امریکہ: 74 فیصد انڈرگریجویٹ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے: تازہ سروے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS