-
عسکریت پسندوں کے حملے میں پانچ ہندوستانی سیکورٹی اہلکار ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸ہندوستان کی ریاست منی پور میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ہندوستان کے پانچ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیر میں آپریشن جاری ، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴کشمیر میں آپریشن آج جمعہ کے روز بھی جاری ہے ۔
-
میانمار کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ نے میانمار میں حالات کو معمول پر لانے پر تاکید کی۔
-
لوگوں پر کورونا وائرس کے اثرات
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰ہلاکت خیز کورونا وائرس سے لوگوں پر اس کے پڑنے والے حیرت انگیز اثرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام پر ترکی کا ڈرون حملہ ، 3 شامی باشندے جاں بحق
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶شام کے شہر قامشلی میں ترکی کے ڈرون حملے میں 3 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان کے اسپتال میں آتشزدگی، چار بچوں کی موت
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴مدھیہ پردیش کے مرکز بھوپال کے حمیدیہ اسپتال میں کل رات خطرناک آتشزدگی کا حادثہ رونما ہوا ہے۔
-
ہندوستان: لکھیم پور کھیری قتل کیس کی سماعت
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵سپریم کورٹ لکھیم پور کھیری قتل کیس کی سماعت آج کرے گا۔
-
سیرا لِیون، المناک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر ایران کی تعزیت
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶ایران نے سیرا لِیون میں تیل بردار ٹینکر کے المناک حادثے میں بڑے پیمانے پر جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ اور اس ملک کے عوام سے ھمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں ایک بار پھراضافہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں ایک بار پھراضافہ ہورہا ہے۔
-
ہندوستان، ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آتشزدگی، گیارہ مریضوں کی موت
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آتشزدگی سے کم سے کم گیارہ مریضوں کی موت کی خبر ہے۔