-
چین میں ایک بار پھر کورونا، شہریوں کو گھروں میں رہنے کا حکم
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳چین میں عالمی وبا کورونا پر کنٹرول کرنے کے لیے حکومت نے ملک بھر میں سختی کردی ہے۔
-
پاناما سٹی میں فائرنگ،11افراد ہلاک و زخمی
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴پاناما سٹی کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 6 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
کالعدم تنظیم کا احتجاج ، حکومت پریشان
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸پاکستان میں کالعدم تنظیم کی طرف سے پرتشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، کامونکی اور دیگر مقامات پر جی ٹی روڈ دونوں اطراف سے بند کر دی گئی ہے جبکہ ٹرین سروس بھی متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔
-
کورونا کے ختم ہونے کا فی الحال کوئی امکان نہیں :عالمی ادارہ صحت
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے فی الحال ختم ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
کالعدم ٹی ایل پی کا احتجاج جاری، راولپنڈی میں سیکورٹی مزید سخت
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶راولپنڈی میں سیکورٹی مزید سخت کردی گئی، مری روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔
-
پاکستان: پولیس وین پر فائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵واردات کے بعد حملہ آور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے۔
-
عراق، داعش کے حملے میں 33 جاں بحق و زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صوبے دیالی میں داعش دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
بلوچستان میں نو داعشی ہلاک
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ بلوچستان میں نو داعشی عناصر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں شدید بارشوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲شمالی ہندوستان میں شدید بارشوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں بارش اور زمین کھسکنے کے واقعات، ہلاکتوں کی تعداد اکیس
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں کم سے کم اکیس افراد کی موت ہوگئی ہے۔