-
امریکہ ایک بار پھر کورونا کے بلیک ڈیز میں پہنچ گیا
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳کورونا کے خاتمے کا وعدہ کرنے والے جو بائیڈن کا امریکہ ایک بار پھر کورونا کے بلیک ڈیز میں پہنچ گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے اپنے خلائی سائنسداں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳صہیونی حکومت نے اہم ترین اسرائیلی خلائی سائنسدان کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے نوزائیدہ سمیت 4 افراد ہلاک
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴امریکہ کی جنوبی ریاست فلوریڈا کے علاقے لیک لینڈ میں فائرنگ سے ایک نوزائیدہ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
درہ پنج شیر کس کے کنٹرول میں
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵درہ پنج شیر کے کنٹرول کے حوالے سے طالبان اور مزاحمتی فورسز کی جانب سے متضاد دعوے کئے جا رہے ہیں۔
-
کوئٹہ میں خود کش دھماکہ 25 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴پولیس کے مطابق دھماکہ مستونگ روڈ پر مقامی تھانے کے قریب ہوا ۔
-
عراق میں داعش کا حملہ 13 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں نے صوبہ صلاح الدین میں دہشتگردانہ کارروائیاں کی ہیں ۔
-
ہندوستان: کورونا ایکٹیوکیسز میں مسلسل اضافہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 42 ہزار سے زائد نئے کیسزسامنےآئے ہیں اور اس دوران ایکٹوکیسز کی شرح بڑھ کر 1.23 فیصد ہوگئی ہے۔
-
جب تک زندہ ہوں طالبان درہ پنجشیر پر قبضہ نہیں کرسکتے: احمد مسعود
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹مزاحمتی اتحاد نے درہ پنج شیر میں طالبان کی فتح کا دعویٰ مسترد کر دیا۔
-
افغانستان کی وادی پنجشیر میں گھمسان کی لڑائی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷افغانستان کی وادی پنجشیر میں طالبان اور احمد مسعود کی کمان میں مزاحمتی افواج کے درمیان جنگ جاری ہے اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کو بھاری نقصان پہنچانے کے دعوے کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مزید 45 ہزار سے زائد نئے کیسز
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا سے شفایاب ہونے والے لوگوں کی تعداد کم ہونے سے صحت یابی کی شرح 97.45 فیصد رہ گئی ہے۔