SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • ناروے میں تیر کمان سے حملہ، پانچ ہلاک، تین زخمی

    ناروے میں تیر کمان سے حملہ، پانچ ہلاک، تین زخمی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱

    ناروے میں ایک شخص نے تیر کمان سے حملہ کر کے متعدد افراد کو ہلاک و زخمی کر دیا۔

  • جنوبی کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

    جنوبی کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں پولیس نے پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • روس میں طیارہ حادثے کا شکار، انیس مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ

    روس میں طیارہ حادثے کا شکار، انیس مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۲

    روس میں طیارے کے ایک حادثے میں کم سے کم انیس افراد ہلاک ہوگئے۔

  • ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی

    ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱

    ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے نئے کیسز میں کمی درج کی گئی ہے اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.96 ہوگئی ہے۔

  • طالبان نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مسترد کردیا

    طالبان نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مسترد کردیا

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸

    افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت داخلہ نے صوبہ دایکنڈی میں طالبان کے ہاتھوں 13 افراد کے قتل عام سے متعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔

  • بلوچستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 20 جاں بحق 300 زخمی

    بلوچستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 20 جاں بحق 300 زخمی

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵

    زلزلے سے ہرنائی میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، مکان ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ ملبے تلے دب کر متعدد افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی بھی ہوئے۔ کوئٹہ اور ہرنائی کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

  • صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت، 4 شہید 9 زخمی

    صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت، 4 شہید 9 زخمی

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔

  • کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب داعشی عناصر ہلاک

    کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب داعشی عناصر ہلاک

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰

    کابل میں روسی سفارتخانے کے قریب داعش سے وابستہ پانچ دہشت گرد ہلاک اور تین گرفتار کرلئے گئے ۔ اس دوران صحافیوں کو کابل کے مضافات میں سی آئی اے کے ایک عقوبت خانے کا معائنہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔

  • امریکہ میں فائرنگ سے 2 ہلاک 2 زخمی

    امریکہ میں فائرنگ سے 2 ہلاک 2 زخمی

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶

    امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے، واقعے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔

  • انصاف کی اس لڑائی میں ہم کسانوں کے ساتھ ہیں: راہل گاندھی

    انصاف کی اس لڑائی میں ہم کسانوں کے ساتھ ہیں: راہل گاندھی

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵

    کسان اپنے مطالبے کے سلسلے میں آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر دھرنا دیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ۱ hour ago
  • Video |

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS