-
بورکینا فاسو میں دہشتگردی 11 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲تشدد زدہ مشرقی افریقی ملک بورکینا فاسو میں ایک دہشتگردانہ حملے میں 11 پولیس افسران ہلاک ہوگئے۔
-
سرینگر میں فائرنگ سے پولیس اہلکارہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲سری نگر میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورت حال
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد منگل کو گزشتہ تین مہینے کی کمترین سطح پر پہنچ گئی۔
-
پاکستان میں کورونا کے معاملات میں کمی
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶پاکستان میں منگل کو کورونا کی تیسری لہر میں یومیہ متاثرین کی کمترین تعداد ریکارڈ کی گئی۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، ایک پولیس اہلکار سمیت تین ہلاک
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸امریکی ریاست کولو راڈو میں فائرنگ کے پیش آنے والے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔
-
امریکہ کو اڈے دینے کی صورت میں پاکستان میں دوبارہ دہشتگردی ہوسکتی ہے: عمران خان
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکہ 20 برس میں افغانستان کی جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے وہ کیسے یہ جنگ جیت سکتا ہے۔
-
داعش کا قصاب عراق میں ہلاک
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۳حشد الشعبی نے کہا ہے کہ داعش کا خطرناک دہشتگرد جو قصاب کے نام سے مشہور تھا عراق کے شہر دیالی میں اپنے انجام کو پہنچا۔
-
بیلجیم، اسکول کی عمارت کو حادثہ، کئی مزدور دبے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰بیلجیم میں زيرتعمیر اسکول کی عمارت گرنے کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہيں۔
-
طالبان کے ساتھ جھڑپ میں 8 افغان فوجیوں کا جانی نقصان
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸افغانستان کے صوبے فراہ کے علاقے قلعہ کاہ پر طالبان کے حملے میں آٹھ افغان سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔
-
جرمنی، فائرنگ کے واقعے میں دو ہلاک
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸جرمنی میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا۔