-
امریکی دہشتگرد فوجیوں کی افغانستان سے ناکام و نامراد واپسی
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷امریکہ اور نیٹو اتحادی ممالک نے افغانستان سے مزید فوجیں نکالنا شروع کردیں۔
-
انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵انڈونیشین فوجی حکام نے کئی روز بعد آبدوز میں موجود عملے کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
-
امریکہ میں فائرنگ بچی سمیت 3 افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲امریکہ میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز کا سراغ مل گیا، آبدوز میں سوار سبھی ہلاک
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶انڈونیشیا کے صدر نے لاپتہ ہونے والی آبدوز کے ڈوب جانے کی تصدیق کرتے ہوئے قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری 3 ہزار کے قریب افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کے دوسرے طوفان نے ملک کے اعتماد اور حوصلہ کو متزلزل کردیا ہے ۔
-
کورونا کو شکست دینے کیلئے باہمی تعاون ضروری ہے: ایران
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کورونا وبا سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے باہمی تعاون ضروری ہے۔
-
کورونا کے بحران پر قابو پانے کیلئے پاکستان نے کی ہندوستان کو مدد کی پیشکش
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات ماضی کی نسبت گزشتہ چند ماہ سے بہتری کے سمت جا رہے ہیں۔
-
ایرانی ویکسین "کوو ایران برکت" کے تیسرے مرحلے کا آغاز
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰ایرانی ویکسین "کوو ایران برکت" کے تیسرے کلینیکل مرحلے کا آج بروز اتوار تہران میں آغاز ہو گیا۔
-
عراق میں دھماکہ، کورونا میں مبتلا 23 مریض جاں بحق
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۹عراق میں کورونا اسپتال میں آکسیجن کے سلنڈر میں ہونے والے دھماکے سے کورونا میں مبتلا 23 مریض جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ہندوستان کی کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔