-
امریکہ کو طالبان کا انتباہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴طالبان نے ان خبروں کے بعد کہ ممکنہ طور پر امریکہ مقررہ وقت تک افغانستان سے اپنے فوجی نہیں نکالے گا، امریکی فوجیوں کے خلاف جنگ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
امریکہ ميں بجلی پانی کا بحران، 30 سے زیادہ افراد ہلاک!
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱امریکہ میں سردی کی شدید لہر برفانی ہواؤں نے 37 افرادکی جان لے لی
-
افغانستان، میڈیا اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے نشانے پر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۴اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تین سال کے دوران میڈیا اور انسانی حقوق کے اداروں سے جڑے 65 افراد کو ٹارگٹ کیا گیا۔
-
ہندوستان میں بس حادثہ، 37 ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سیدھی کے رام پورنایکن تھانہ علاقے میں منگل کی صبح بانساگر ڈیم منصوبے سے منسلک نہر میں بس کے گرنے سے 37 مسافروں کی موت ہوگئی جبکہ سات افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا۔
-
ایران دنیا میں کورونا ویکسین تیار کرنے والا بڑا ملک بننے کے لیے تیار
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷ایران آئندہ تین ماہ کے اندر دنیا میں کورونا ویکسین تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
-
انڈونیشیا، لینڈ سلائیڈنگ میں دسیوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴انڈونیشیا کے صوبہ مشرقی جاوا میں شدید بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث 2 افراد ہلاک، 14زخمی جبکہ 16لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
یورپ، گزشتہ ایک برس میں کینسر نے کورونا کی بنسبت دوگنا جانیں لیں
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴یورپی یونین میں گزشتہ ایک برس کے دوران کینسر کے 13 لاکھ مریض جان کی بازی ہار گئے جبکہ کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد چھے لاکھ کے قریب بتائی جاتی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے میں گلائیڈر کا مشکوک حادثہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے میں بظاہر ایک گلائیڈر کے گرنے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہيں۔
-
نئے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے سرحدوں کی نگرانی بڑھانی چاہیے: صدر مملکت
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک کی سرحدوں پر نگرانی بڑھا دینا چاہئے۔