-
غرب اردن میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی نوجوان پر صیہونیوں پر حملے کا الزام لگاتے ہوئے اسے شہید کر دیا۔
-
کسانوں سے نریندر مودی کی اپیل
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کسانوں سے اپیل کی کہ وہ بات چیت کے ذریعے اس مسئلے کو حل کریں۔
-
ایران کیلئے روسی ویکسین کی پہلی کھیپ
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷روس میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ روسی ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچنے والی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں اور اسکول کھولنے کا اعلان
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 179 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
کشمیرمیں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق 2 گرفتار
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین خونریز جھڑپ ہوئی ہے۔
-
امریکہ اور طالبان کا معاہدہ کھٹائی میں
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲طالبان اور امریکہ نے ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کئے ہیں جس کے بعد امریکہ اور طالبان کے مابین معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔
-
عراق اور شام کی سرحد پر داعش کے 3 دہشتگرد ہلاک
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵دہشتگرد گروہ داعش کے 3 دہشتگرد عراق اور شام کی سرحد پر ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خودکش حملہ آور بھی تھا۔
-
امریکہ میں نئے کورونا وائرس کے پھیلنے کا خدشہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴وبائی امراض کے امریکی ادارے کے سربراہ نے ملک میں برطانوی کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
دہلی تشدد کے واقعات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیے: حزب اختلاف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵کانگریس نے احتجاج کرنے والے کسانوں کو زبردستی ہٹانے کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسان تحریک کو زبردستی کچل کر ختم کرنا چاہتی ہے۔
-
عراق میں داعش کا سرغنہ ہلاک
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس ملک میں دہشتگرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔