-
پاکستان میں کورونا کا زور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 105 افراد جاں بحق
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 105 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 4 لاکھ سے زائد افراد اس جان لیوا مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
-
کابل کار بم دھماکے کی مذمت
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲افغانستان کے صدر اور دیگر اعلی حکام نے کل دارالحکومت میں ہونے والے کار بم دھماکے کی مذمت کی۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، اموات میں تیزی سے اضافہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
شام کے شہر قنیطرہ میں دھماکہ، 2 شامی فوجی جاں بحق
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰شام کے شہر قنیطرہ کے خان ارنبہ میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔
-
امریکہ، کورونا مہلوکین کی تعداد تین لاکھ کے قریب ہوئی
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے جدید ترین اعداد و شمار کے مطابق اس ملک میں کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر مرنے والوں کی تعداد دولاکھ ننانوے ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
قندھار ميں طالبان کا حملہ پسپا، ۵۱ ہلاک
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۶افغان وزارت دفاع کے مطابق کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی خونریز جھڑپوں میں دسیوں طالبان مارے گئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر، اسپتالوں میں گنجائش ختم
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰امریکی ذرائع ابلاغ نے اس ملک میں اسپتالوں کی صورت حال کو بد ترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو سو اسپتالوں میں مریضوں کو ایڈمیٹ کرنے کی گنجائش ختم ہو چکی ہے اور ایک تہائی اسپتالوں میں آئی سی یو خالی نہیں بچے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں نے گیارہ ستمبر کا ریکارڈ توڑ دیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹امریکہ میں گیارہ ستمبر کے بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور پچھلے چوبیس گھنٹے میں تین ہزار سے زائد لوگ کورونا سے ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
تکفیری مسلح عناصر کے خلاف مصری فوج کا آپریشن
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴مصر میں فوج کے ہاتھوں دو علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں درجنوں مبینہ شدت مارے گئے ہيں۔
-
جکارتا میں مسلح جھڑپ، چھے افراد ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰انڈونیشیا، دارالحکومت جکارتا میں ہونے والی ایک جھڑپ میں متعدد افراد مارے گئے ہیں۔