-
پہلی دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴پہلی دسمبر کو ایران میں تیرہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ تین سو بیاسی مزید کورونا مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔
-
امریکہ، ایک دن میں کورونا سے مزید ایک لاکھ 40 ہزار افراد متاثر
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں اوراس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے اورامریکہ اس حوالے سے دنیا میں سر فہرست ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 67 افراد جاں بحق
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 67 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
شیکاگو میں فائرنگ، سات افراد ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵امریکی ریاست ایلینوے کے شہر شیکاگو میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کورونا سے اب تک دولاکھ تہتر ہزار امریکی ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰عالمی ادراہ صحت ڈبلیو ایچ او نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں تیرہ ملین پانچ لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور، سابق صوبائی وزیر بھی ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آ گئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 افراد کورونا سے ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
نائجیریا میں بوکوحرام کی جارحیت، 110 افراد جاں بحق
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 110 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا میزائلی حملہ، سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔
-
افغانستان، غزنی میں دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد اکتیس ہو گئی
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶افغانستان کے صوبے غزنی میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں دھماکہ 21 جاں بحق 17 زخمی
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱افغانستان کے صوبے غزنی میں خوفناک کاربم دھماکہ ہوا ہے۔