-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرمیں شدت مزید 48 افراد جاں بحق
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 954 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کورونا کا قہر
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰ہندوستان میں کورونا کے متاثرین کی مجموعی تعداد 91 لاکھ 77 ہزار840 ہو گئی ہے۔
-
پاکستان میں 3 خودکش دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔
-
کورونا سے نجات کا راستہ مل گیا: عالمی ادارہ صحت
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ 4 کروڑ8 لاکھ کے قریب افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
-
امریکہ، ایک چرچ میں چاقو سے حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ہوزے کے ایک چرچ میں چاقو سے حملہ کیا گیا جس میں کم از کم دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے، کئی افراد زخمی بھی بتائے جاتے ہیں جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت نازل بنی ہوئی ہے۔ چرچ میں حملے کے وقت بے گھر افراد موجود تھے جنہیں تھنڈک سے بچاؤ کے پیش نظر رہائش دی گئی تھی۔
-
کابل پر دسیوں راکٹ فائر، متعدد جاں بحق و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱افغانستان کے دارالحکومت کابل پر ہونے والے راکٹ حملے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
طالبان کا حملہ، 25 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں دھماکہ، دو ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱صیہونیوں کے زیرکنٹرول فلسطین کے جنوبی علاقے میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ یہ دھماکہ گیس سیلینڈر کے پھٹنے کے سبب ہوا۔ یہ دھماکہ دھاتوں کے ایک کارخانے میں ہوا۔
-
صیہونیوں کے زیرکنٹرول علاقے میں دھماکہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے ایک دھماکے میں متعد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔
-
طالبان کے حملے میں پانچ افغان فوجی جاں بحق
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵شمالی افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں پانچ افغان فوجی مارے گئے ہیں۔