SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 140 افراد جاں بحق

    یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 140 افراد جاں بحق

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹

    سینیگال میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی توازن قائم نہ رکھ سکی اور کھلے سمندر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک ہو گئے۔

  • ترکی میں شدید زلزلے سے ہلاکتوں پر ایران کی تعزیت

    ترکی میں شدید زلزلے سے ہلاکتوں پر ایران کی تعزیت

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳

    ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں آنے والے شدید زلزلے سے اب تک بیس افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ ساڑھے سات سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • افغانستان میں بیس طالبان ہلاک

    افغانستان میں بیس طالبان ہلاک

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰

    شمال مشرقی افغانستان میں طالبان کے ایک اڈے پر افغان فضائیہ کی بمباری میں متعدد طالبان ہلاک ہوگئے۔

  • اشتعال انگیزی کے ذریعے امن  کا حصول ممکن نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    اشتعال انگیزی کے ذریعے امن کا حصول ممکن نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انتہائی گھناؤنے اور اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعے امن کا حصول ممکن نہیں ہے۔

  • ہندوستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید ساڑھے اڑتالیس ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں

    ہندوستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید ساڑھے اڑتالیس ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸

    ہندوستان میں اگرچہ کورونا کے ایکٹیو کیسز میں کمی آ رہی ہے لیکن گذشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید ساڑھے اڑتالیس ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

  • ایران میں کورونا مریضوں کے نئے اعداد و شمار

    ایران میں کورونا مریضوں کے نئے اعداد و شمار

    Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴

    ایران میں آٹھ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ تین سو ننانوے مزید اموات واقع ہوئی ہیں۔

  • ایران میں کورونا کا شکار مزید 415 پندرہ مریضوں کی موت

    ایران میں کورونا کا شکار مزید 415 پندرہ مریضوں کی موت

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲

    ایران میں آج کورونا کے چھے ہزار سے زیادہ نئے مریضوں کا اندراج کیا گیا جبکہ چار سو پندرہ مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

  • ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸

    ہندوستان میں ایک دن میں تینتالیس ہزار سے زائد نئے کورونا مریضوں اور پانچ سو سے زائد اموات کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • امریکی انتخابات، مضحکہ خیز بیانات اور بلیم گیم جاری

    امریکی انتخابات، مضحکہ خیز بیانات اور بلیم گیم جاری

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷

    امریکا میں صدارتی الیکشن کے لئے دونوں امیدواروں کی انتخابی مہم شباب پر ہے جس میں عوام کی بھلائی کے لئے کسی منشور یا مستقبل کے پروگرام کی تشریح کے بجائے " بلیم گیم" پر زیادہ توجہ دی جارہی ہے ۔ دوسری طرف ڈونلڈ ٹرمپ نے عجیب وغریب بیان دینے کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہے چنانچہ انھوں نے ایک انتخابی مہم میں دعوی کیا ہے کہ ان کا چھوٹا بیٹا صرف پندرہ منٹ کے لئے کورونا میں مبتلا ہوا۔

  • امریکہ میں کورونا کی رفتار تیز، ترانوے لاکھ مریض

    امریکہ میں کورونا کی رفتار تیز، ترانوے لاکھ مریض

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲

    امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اچانک اضافہ ہوا ہے اور مجموعی تعداد نوے لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۸ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS