-
ایران میں کورونا کے تقریبا 3 لاکھ 34 ہزار مریضوں کی صحتیابی
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں کورونا کے تقریبا تین لاکھ چونتیس ہزار مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
افغانستان کے مختلف صوبوں میں 20 طالبان عناصر کی ہلاکت
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹افغانستان کے تین صوبوں میں افغان فوجی اہلکاروں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں طالبان گروہ کے کم از کم بیس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان، 73 طالبان ہلاک و زخمی
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸افغان فوج نے فریاب صوبے میں ایک مہم کے دوران 47 طالبان کو ہلاک اور 26 کو زخمی کر دیا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا متاثرین کی یومیہ تعداد ۹۰ ہزار کو پار کر گئی
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸ہندوستان میں دن بہ دن کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہےجس سے اس ملک کے عوام میں خاصی تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
ٹورنٹو میں فائرنگ کا واقعہ ایک ہی گھر کے پانچ افراد ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے قریب ایک گھر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں طالبان کے 25 عناصر ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴طالبان اور افغان سیکورٹی فورس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں طالبان گروہ کے کم از کم پچیس عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان، 24 گھنٹوں میں 86 ہزار کورونا میں مبتلا
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹ہندوستان میں دن بہ دن کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہےجس سے اس ملک کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
افغان پاک سرحد پر جھڑپ، ایک ہلاک آٹھ زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶افغانستان اور پاکستان کے سرحدی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ میں ایک افغان اہلکار کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں کورونا
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵پاکستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں تیزرفتار کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مزید 83 ہزار نئے کیسز
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵ہندوستان میں کورونا وائرس کے دن بہ دن بگڑتے حالات کے درمیان لگاتار دوسرے دن بھی جان لیوا کووڈ 19 کے 83 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔