-
افغانستان: تین دھماکوں میں 9 افراد جاں بحق
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵افغانستان کے تین صوبوں میں ہونے والے الگ الگ دھماکوں میں کم سے کم نو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ایران میں کورونا کے تقریبا 3 لاکھ 27 ہزار مریضوں کی صحتیابی
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا کے اب تک تقریبا تین لاکھ ستائیس ہزار مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
مشرقی افغانستان میں 16 طالبان کی ہلاکت
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵مشرقی افغانستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان گروہ کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں طالبان گروہ کے کم از کم سولہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان و پاکستان کے مابین ایل او سی پر فائرنگ، ایک ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان گولہ باری کے تبادلے کے نتیجے میں ایک فوجی افسر ہلاک ہوا ہے۔
-
ایک دن میں 78 ہزار ہندوستانی کورونا کا شکار
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸ہندوستان مین کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اورکورونا کے کیسز کم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔
-
افغان فوجی چھاونی پر طالبان کا حملہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳مشرقی افغانستان میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم سے کم تین افغان فوجی مارے گئے۔
-
امارات؛ امریکی ریسٹورینٹ میں ہوئے دھماکے کی ویڈیو سامنے آ گئی
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں واقع امریکی ریسٹورینٹ کے ایف سی میں گزشتہ روز ایک دھماکہ ہوا جس میں کم از کم دو افراد کے مرنے کی خبر ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ دھماکہ گیس کنکشن میں پیدا ہونے والی مشکل کے نتیجے میں ہوا ہے۔ ایک اور دھماکہ دبی میں ہونے کی اطلاعات ہیں اور اسے بھی گیس حادثہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس واقعے میں بھی ایک شخص کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
افغانستان میں فوج کی فضائی کارروائی، 11 طالبان ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳افغانستان میں طالبان اور حکومت کے مابین ہونے والے امن معاہدے کے باوجود بھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، 24 گھنٹے میں 78 ہزار مبتلا
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸ہندوستان میں لگاتار دوسرے دن بھی کورونا وائرس کے 78 ہزار سے زائد نئے کیسز ہیں۔
-
ہندوستان، یومیہ کورونا متاثرین نے سب رکارڈ توڑ دئے
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹ہندوستان میں پہلی بار کورونا کے اٹھتر ہزار سے زائد نئے مریضوں کا اندراج کیا گیا جس کے بعد کورونا سے متاثرین کی تعداد پینتس لاکھ سے عبور کرگئی ۔