-
افغانستان میں جیل پر حملہ، 3 ہلاک 16 زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶مسلح افراد نے جلال آباد شہر کے ایک جیل پر حملے کیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ۔
-
ایران میں کورونا کے نئے اعداد و شمار
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے دو ہزارسے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دو لاکھ اڑسٹھ ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا ، ایک ریاستی وزیر کا کورونا سے انتقال
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے قہر کے درمیان گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پہلی مرتبہ ایک دن میں اکیاون ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ اس درمیان ریاست اترپردیش کی ریاستی وزیر کورونا سے انتقال کرگئیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران صرف چھے اموات ریکارڈ کی گئیں۔
-
افغانستان و پاکستان کے فوجیوں کے درمیان سرحدی جھڑپیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳افغانستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی سرحدی جھڑپوں میں بائیس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
سعودی اتحاد کا حملہ پسپا
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے الصوح کی جانب دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔
-
ہندوستان میں زہریلی شراب نے 80 افراد کی جان لی
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲ہندوستان کی ریاست پنجاب میں زہریلی شراب اور سینیٹائزر پینے سے مرنے والوں کی تعداد 80 سے تجاوز کر گئی۔
-
افغانستان میں داعش کا اہم سرغنہ ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵افغانستان میں داعش کا ایک اہم سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے فعال مریضوں میں مسلسل کمی
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹پاکستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستان عالمی سطح پر بارہویں سے تیرہویں نمبر پر آگیا ہے۔
-
ہندوستان میں تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ایک دن میں 57 ہزار کورونا میں مبتلا
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے بیچ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار سے بھی زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔