-
امریکی عوام کورونا سے مسلسل ہلاکتوں پر پریشان
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷امریکا اب تک کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں نہ صرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی تاحال دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں جس کی وجہ سے امریکی عوام سخت پریشان ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان؛ زہریلی گیس سے متاثر ہوتے لوگ / ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک کیمیکل پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دس تک جا پہونچی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔ اس ویڈیو میں زہریلی گیس سے متاثر ہوتے ہوئے لوگوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں ہے اور اس ظالم وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔
-
ایران میں زلزلے سے 2 افراد جاں بحق، 23 زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳ایران میں کل رات آںے والے زلزلے کے بعد ہسپتالوں، امدادی ٹیموں اور سکیورٹی اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔
-
پاک و ہند میں کورونا نے پنجے گاڑ دیئے
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
افغانستان میں 7 امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۲افغانستان کے امور میں امریکہ کے انسپکشن کے ادارے (سیگار) کا کہنا ہے کہ سال 2020 کے ابتدائی 3 مہینوں میں افغانستان میں 7 امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔
-
کورونا نے امریکہ میں تباہی مچادی 77 ہزار ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۹امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا اور ہلاک ہوئے ہیں۔
-
وادی کشمیر کی کشیدہ صورتحال
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں گیس حادثہ، متاثرین اور اموات کی تعداد بڑھی
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک کیمیکل پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دس تک جا پہونچی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں گیس کا اخراج 8 ہلاک، سیکڑوں متاثر
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶گیس کے اخراج سے ہونے والی ہلاکتوں پر ہندوستان کے وزیر اعظم مودی نے مرکزی وزارت داخلہ اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے عہدیداروں سے گفتگو کی۔