-
پاکستان میں فائرنگ اور دھماکہ، 7 فوجی جاں بحق
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴پاکستان میں رونما ہونے والے 2 واقعات میں 7 فوجی اہلکار مارے گئے۔
-
پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد 43 ہزار کے قریب پہونچی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل تیزی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے اور اب تک اس موذی وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد تقریبا تینتالیس ہزار ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان، ایک دن میں ریکارڈ 5 ہزار سے زائد کیسز
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱ہندوستان میں کورونا کا قہر بدستور بڑھتا جا رہا ہے اور اس وائرس میں مبتلا اور ہلاکتوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ہندوستان کے وزیراعظم نے کچھ نرمیوں کے ساتھ لاک ڈاؤن کے چوتھے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
کورونا متاثرین کی کل تعداد 48 لاکھ سے تجاوز کر گئی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵دنیا بھر میں کورونا کا زورنہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔
-
افغانستان میں کار بم دھماکہ، 47 جاں بحق و زخمی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱افغانستان کے صوبے غزنی میں ہونے والے دھماکے میں 47 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
کورونا سے امریکہ میں بڑے پیمانے پر تباہی، 91 ہزار ہلاک
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں کے اعتبار سے سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا اور ہلاک ہوئے ہیں۔
-
کورونا نے اب تک 3 لاکھ 13 ہزار شکار کئے
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸دنیا بھر میں کورونا بے رحمی سے شکار کر رہا ہے اور اس کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔
-
ھندوستان، کورونا متاثرین کی تعداد نوے ہزار سے زائد
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی کے ساتھ متاثرین کی تعداد نوے ہزار سے تجاوز کر گئی ۔
-
پاکستان، کورونا مریضوں کی تعداد چالیس ہزار سے تجاوز کر گئی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد چالیس ہزار سے تجاوز کرگئی ۔
-
ہندوستان و پاکستان، کورونا نے اب تک 3745 افراد کی جان لی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔