-
ایران میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶ایران کے نائب وزیر صحت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا سے متاثرین کی تعداد دن بدن کم ہوتی جارہی ہے ۔
-
کورونا وائرس نے عالمی سطح پر خوفناک شکل اختیار کر لی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 35 لاکھ 66 ہزار201 ہو چکی ہےجب کہ 2 لاکھ 48 ہزار 285 افراد جان کی بازی ہار گئے اور ساڑھے 11 لاکھ 54 ہزار 61 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ بدستور کورونا بحران کی زد میں، ہلاکتیں 68 ہزار سے زائد
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۸امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا اور ہلاک ہوئے ہیں۔
-
نیویارک میں لاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ مؤخر
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵نیویارک کے گورنر نے ایک بار پھر معمولات زندگی بحال کرنے کی مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان، کورونا اموات کی یومیہ شرح میں اضافہ
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے ۔
-
ہندوستان، کورونا سے متاثرین کی تعداد چالیس ہزار کے قریب
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد چالیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا سونامی، ڈھائی لاکھ افراد ہلاک 35 لاکھ متاثر
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰کورونا نے عالمی سطح پر انسانی زندگی کو سخت ترین مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے اور دنیا بھر میں تمام سیاسی اور اقتصادی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپ 6 فوجی اور 2 عسکریت پسند ہلاک
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی جھڑپ اور ہینڈ گرینڈ کے دھماکے میں ہندوستان کے 6 سکیورٹی اہلکار اور 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
کورونا اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیاری ۔ کارٹون
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳کورونا اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیاری.
-
امریکہ کورونا پر قابو پانے میں بری طرح ناکام، ہلاکتیں 65 ہزار سے زائد
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۶امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔