SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • چین، کورونا کے 46 نئے کیسز سامنے آئے

    چین، کورونا کے 46 نئے کیسز سامنے آئے

    Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۳

    چین میں نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا کہ اس ملک میں 46 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں 36 ملک کے باہر سے آنے والوں میں سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا نے صرف ایک کی جان لی۔

  • اٹلی، کورونا 21 ہزار جانیں لے چکا

    اٹلی، کورونا 21 ہزار جانیں لے چکا

    Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴

    یورپی ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرین کے لحاظ سے اس وقت اسپین پہلے نمبر پر ہے جبکہ کورونا کے سبب سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہوئی ہیں۔

  • امریکہ، ساڑھے تیئیس ہزار کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے

    امریکہ، ساڑھے تیئیس ہزار کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹

    امریکہ میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد تیئیس ہزار چھے سو ساٹھ تک پہنچ گئی ہے۔

  • مغربی ایشیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ

    مغربی ایشیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶

    دنیا کے دیگر علاقوں کی مانند مغربی ایشیا میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  • ہندوستان و پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    ہندوستان و پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸

    ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ہندوستان میں متاثرین کی تعداد دس ہزار سے زائد تو پاکستان میں بھی متاثرین کی تعداد پانچ ہزار آٹھ سو کےقریب پہنچ چکی ہے۔

  • کورونا سے 20 لاکھ ہلاک و متاثر، عالمی سطح  پر خوراک کی قلت

    کورونا سے 20 لاکھ ہلاک و متاثر، عالمی سطح پر خوراک کی قلت

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶

    اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے کورونا وائرس سے عالمی سطح پر خوراک کی قلت پیدا ہو جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

  • پاکستان، کورونا سے 96 اموات، 44 کی حالت نازک

    پاکستان، کورونا سے 96 اموات، 44 کی حالت نازک

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴

    دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا اپنے پیر جما رہا ہے۔

  • پاکستان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸

    پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کر دئے گئے۔

  • امریکہ میں بات ایمرجنسی سے آگے بڑھ گئی، 23 ہزار سے زائد ہلاکتیں

    امریکہ میں بات ایمرجنسی سے آگے بڑھ گئی، 23 ہزار سے زائد ہلاکتیں

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷

    امریکا میں کورونا کے بے قابو ہونے کے بعد سبھی ریاستوں میں، ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد انتہائی المناک صورتحال کا اعلان کردیا گیا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار

    ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶

    ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے 1211 نئے کیسز درج کئے گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۱۴ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS