SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • کورونا کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو بڑی تباہی ہوسکتی ہے: پاکستان

    کورونا کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو بڑی تباہی ہوسکتی ہے: پاکستان

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵

    پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 38 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے 86 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

  • برطانیہ، عوام کو غذائی اشیاء کے حصول میں سخت دشواریاں

    برطانیہ، عوام کو غذائی اشیاء کے حصول میں سخت دشواریاں

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷

    برطانیہ میں کورونا کی وجہ سے اس ملک کے 15 لاکھ سے زائد افراد کو غذائی اشیاء کے حصول میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • امریکہ میں کورونا کا قہر، پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ

    امریکہ میں کورونا کا قہر، پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸

    امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کورونا وائرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر مجبور کر دیا۔

  • ہندوستان، کورونا متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

    ہندوستان، کورونا متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳

    ہندوستان میں چوبیس گھنٹے میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں میں مزید ایک ہزار سے زائد افراد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

  • پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

    پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶

    پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد چار ہزار نو سو ستر جبکہ اموات ستہتر ہو گئی ہیں۔

  • پاکستان، کورونا سے 71 افراد جان کی بازی ہار گئے

    پاکستان، کورونا سے 71 افراد جان کی بازی ہار گئے

    Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶

    چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد خان نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ناکافی سہولت پر پہلا از خود نوٹس لے لیا ہے۔

  • دنیا میں کورونا سےایک لاکھ ہلاکتیں، 17 لاکھ  متأثر

    دنیا میں کورونا سےایک لاکھ ہلاکتیں، 17 لاکھ متأثر

    Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶

    عالمی وبا کورونا وائرس رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب دنیا کے زیادہ تر ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا، 249 ہلاک 7600 مبتلا

    ہندوستان میں کورونا، 249 ہلاک 7600 مبتلا

    Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲

    ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اب تک سب سے زیادہ اضافہ ہوا اور 1000 سے زائد افراد اس وبا میں مبتلا ہوئے جبکہ اس دوران 40 افراد کورونا کے سبب مارے بھی گئے۔

  • امریکہ میں کورونا سے تباہی ہی تباہی 5 لاکھ سے زائد مبتلا ہوئے

    امریکہ میں کورونا سے تباہی ہی تباہی 5 لاکھ سے زائد مبتلا ہوئے

    Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵

    امریکا میں اب تک کورونا وائرس پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے اور اس ملک میں متاثرین اور ہلاکتوں کا سلسلہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔

  • اٹلی میں کورونا سے 19 ہزار افراد ہلاک، ڈیڑھ لاکھ متأثر

    اٹلی میں کورونا سے 19 ہزار افراد ہلاک، ڈیڑھ لاکھ متأثر

    Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷

    اٹلی میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 47 ہزار 577 ہو چکی ہے۔ اٹلی یورپی ممالک کے درمیان کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

    جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

    ۳۱ minutes ago
  • ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے

  • Video |

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS