SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • چین میں کوروناوائرس سے 56 ہلاکتیں 324 کی حالت نازک

    چین میں کوروناوائرس سے 56 ہلاکتیں 324 کی حالت نازک

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷

    چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی ہے جبکہ سنیچر کی رات تک 1975 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جس میں 324 لوگوں کی حالت نازک ہے۔

  • چین میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    چین میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳

    چین میں نیو کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب تک اکتالیس افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں

  • افغانستان میں 15 طالبان ہلاک

    افغانستان میں 15 طالبان ہلاک

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴

    افغانستان کے صوبہ غزنی میں فضائیہ کے فضائی حملے میں کم از کم 15 طالبان ہلاک ہو گئے ۔

  • کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴

    ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ کے کھریو علاقہ میں منگل کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔

  • کشمیر میں سرچ آپریشن، 3 عسکریت پسند اور تین عام شہری مارے گئے

    کشمیر میں سرچ آپریشن، 3 عسکریت پسند اور تین عام شہری مارے گئے

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شویاں کے وچی نامی علاقہ میں پیر کی صبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں حزب المجاہدین سے وابستہ تین مقامی عسکریت پسند مارے گئے ۔

  • لندن میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک

    لندن میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱

    مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔

  • بیلسٹک میزائل کے حملے میں سعودی اتحاد کے60 فوجی ہلاک 50 زخمی

    بیلسٹک میزائل کے حملے میں سعودی اتحاد کے60 فوجی ہلاک 50 زخمی

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹

    یمن کے صوبے مآرب میں انجام پانے والے اس میزائلی حملے میں سعودی اتحاد کے کم از کم ساٹھ فوجی ہلاک اورپچاس زخمی ہو گئے۔

  • پاکستان: بارشوں اور برفباری سے 100 افراد جاں بحق

    پاکستان: بارشوں اور برفباری سے 100 افراد جاں بحق

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۴

    کوئٹہ اور زیارت سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری سے معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے اور 3 دن سے جاری برفباری سے سردی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

  • کشمیرمیں برفانی تودے گرنے سے 55 افراد جاں بحق متعدد لاپتہ

    کشمیرمیں برفانی تودے گرنے سے 55 افراد جاں بحق متعدد لاپتہ

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری بارشوں اور برفباری کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 55 ہو گئی ہے۔ وادی نیلم کے ایک ہی گاؤں سرگن بگوالی میں 19 افراد برفانی تودے میں دب کر جاں بحق ہوئے۔

  • کشمیرمیں جھڑپ 3 جاں بحق

    کشمیرمیں جھڑپ 3 جاں بحق

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر پولیس کے ترجمان نے دعوی کیا کہ جاں بحق ہونے والے عسکریت پسندوں کا تعلق حزب المجاہدین سے ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

    سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

    ۵۶ minutes ago
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS