-
ایران میں زلزلہ، 5 جاں بحق 312 زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں آدھی رات کو آنے والے زلزلے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 312زخمی ہوئے ہیں۔
-
برکینا فاسو میں بس پر فائرنگ، 97 ہلاک و زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۸افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد نے بس پر فائرنگ کرکے 97 افراد کو ہلاک و زخمی کردیا ۔
-
تھائی لینڈ میں فائرنگ سے 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۴جنوبی تھائی لینڈ کے مسلم اکثریتی صوبے یالا میں نامعلوم مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی۔
-
پاکستان میں 3دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸پاکستان کے شہر کوئٹہ میں 3 دہشتگرد جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 افرادجاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ ایک جاں بحق 27 زخمی
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سری نگر میں گرینیڈ حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 27 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ 8 ہلاک و زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱امریکا میں ہیلووین پارٹی خونی جھڑپ میں تبدیل ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایک سال میں 40 صحافی قتل زیادہ ترہلاکتیں امریکہ میں
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸امریکا میں سب سے زیادہ صحافیوں کو نشانہ بنایا گیا جہاں 18 صحافی قتل ہوئے۔
-
طالبان کا حملہ 5 افغان فوجی اہلکارہلاک 8 یرغمال
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶افغان طالبان حملے کے بعد 8 افغان فوجیوں کو قیدی بناکر لے گئے۔
-
ٹرین میں آتشزدگی 70 جاں بحق صدر اور وزیراعظم کی تعزیت
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴پاکستان کے شہرکراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 70 ہو گئی ہے۔
-
ٹرین میں آتشزدگی سے 13 افراد جاں بحق درجنوں زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹پاکستان کے شہرکراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 13 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔