-
کشمیر میں دھماکے اور فائرنگ سے7 ہلاک 14 زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں کل ہونے والے دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 5 سکیورٹی اہلکار اور 2 عسکریت پسند ہلاک جبکہ14 زخمی ہو گئے۔
-
انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 17 افراد ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۸انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔
-
چین میں زلزلے سے 100 سے زائد افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸چین میں آنے والےزلزلے سے 150 کے قریب افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
کشمیرمیں تصادم 2 ہلاک میجرسمیت 3 فوجی اہلکار زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵معرکہ آرائی اچھہ بل علاقے میں آج صبح سے جاری ہے۔
-
کراچی میں فائرنگ سے2 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۴اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
راحیل شریف کی سعودی فوجی اتحاد کی مدت ملازمت میں توسیع
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴پاکستان کےسابق آرمی چیف کوسعودی فوجی اتحاد کی ملازمت میں ایک سال کی توسیع مل گئی ہے۔
-
بد قسمت ہندوستانی طیارے کا تمام عملہ ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳اے این- 32 طیارہ حادثے میں فضائیہ کے سبھی 13 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستانی سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری العمر مجاہدین نے قبول کی
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۷سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور کو ہلاک کردیا گیا۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ 3 عسکریت پسند ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 3 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱سوڈان میں مظاہرین نے فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی تحریک شروع کردی۔