افغانستان: میزائل حملے میں 41 طالبان ہلاک و زخمی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352178-افغانستان_میزائل_حملے_میں_41_طالبان_ہلاک_و_زخمی
افغانستان میں گزشتہ چند روز کے دوران طالبان کے حملوں میں سکیوریٹی فورسز کے اہلکار اور عام شہری ہلاک ہوئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۶ Asia/Tehran
  • افغانستان: میزائل حملے میں 41 طالبان ہلاک و زخمی

افغانستان میں گزشتہ چند روز کے دوران طالبان کے حملوں میں سکیوریٹی فورسز کے اہلکار اور عام شہری ہلاک ہوئے۔

افغانستان کے جنوبی صوبہ ارزگان میں گائیڈیڈ میزائل حملے میں 24 طالبان ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔

بیان میں اس بات کا بھی کوئی ذکر نہیں ہے کہ اس حملے کو نیٹو کی قیادت والے اتحادی فوج نے یا پھر افغان فوج نے انجام دیا۔ اس حملے کے بارے میں ابھی تک طالبان کا رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔