-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، ہزاروں بے گھر17 ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴انڈونیشیا کے جزیرہ سماترا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم ازکم 17 افراد جاں بحق اور ہزاروں کی تعداد میں بےگھر ہوگئے جبکہ کئی عمارتوں، سڑکوں اور پلوں کو بھی نقصان پہنچا۔
-
سری لنکا میں نقاب اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲سری لنکا میں نقاب اور دو شدت پسند اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی عائد ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں فورسز اور طالبان کے مابین تصادم، 36 ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۰افغانستان میں فوج اور طالبان کے مابین تصادم میں 36افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ9 سعودی آلہ کار ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 15 زلزال میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں دھماکہ 3 لیویز اہلکارہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵تحصیل شیواہ میں لیویز چیک پوسٹ پر دھماکے سے 3 لیویز اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
سری لنکن فورسز کا ایکشن، داعش کے 15 دہشت گردہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳سری لنکا کی سیکورٹی فورسز نے دہشتگرد گروہ داعش کے 15 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
سری لنکا کی فضا سوگوار، سیکرٹری دفاع مستعفی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵سری لنکا میں مبینہ حملہ آور دہشت گرد کی بیوی بھی دہشتگرد نکلی۔
-
ایران سے متعلق شاہ محمود قریشی کا بیان بے بنیاد : سرداراخترمینگل
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶سردار اختر مینگل نے ایران کے حوالے سے شاہ محمود قریشی کے بیان کو بے بنیاد قرار دیدیا ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، دو عسکریت پسند ہلاک
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے قصبہ بجبہاڑہ میں ہونے والے ایک تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں امریکی فورسز ملوث
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۱افغانستان میں امریکی فورسز کے ہاتھوں افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔