-
ہندوستان، پولیس اور نکسلیوں میں جھڑپ 2 نکسلی ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰ہندوستان میں جہاں آج دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ ہو رہی ہے اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں وہیں پولیس اور نکسلیوں میں تصادم بھی ہوا ہے۔
-
بلوچستان، اور ماڑہ کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ، 14 ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴لیویز ذرائع کے مطابق اور ماڑہ کوسٹل ہائی وے پر بڑی ٹاپ کے قریب دہشتگردوں نے مختلف بسوں کو روک کر مسافروں کے شناختی کارڈز چیک کیے۔
-
چلی میں طیارے کو حادثہ 6 افراد ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸چلی میں طیارے کو حادثہ پیش آنے کی وجہ سےپائلٹ اور دو خواتین سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پشاور: دہشتگردوں کے خلاف آپریشن5 دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶دہشت گرد تین منزلہ عمارت میں پناہ لئے ہوئے ہیں جہاں سے وہ مورچہ بند کر سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کر رہے ہیں۔
-
افغانستان: مارٹر بم دھماکه 7بچے جاں بحق 10زخمی
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶افغانستان کے مشرقی صوبے لغمان میں مارٹر بم کے دھماکے میں کم ازکم 7 بچے جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔
-
طرابلس پر قبضے کیلئے خونریز تصادم 125 ہلاک
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵لیبیا کے حالات گزشتہ ہفتے اس وقت خراب ہو گئے جب باغی کمانڈرخلیفہ حفتر کے حامیوں نے دارالحکومت پر دھاوا بول دیا تھا ۔
-
ہزارگنجی دھماکہ، طالبان، لشکرجھنگوی اور اب داعش نے قبول کی ذمہ داری
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶کوئٹہ کی سبزی منڈی میں جمعہ کے روز ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری متعدد دہشت گرد گروہوں نے قبول کرلی۔
-
کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکےایک ہلاک6 زخمی
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰افغان دارالحکومت کابل میں دو دستی بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔
-
لیبیا کے دارالحکومت میں گھمسان کی جنگ
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲لیبیا میں حالات انتہائی کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں جس سے خانہ جنگی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
-
کشمیرمیں معرکہ آرائی دو عسکریت پسند ہلاک
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جہاں فورسز کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے وہیں آج مزید دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔