-
بلوچستان: پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ اور مسافر بس کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق 25 زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸پاکستان کے صوبے بلوچستان میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے اور مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔
-
صیہونیت مخالف آپریشن، کئی صیہونی ہلاک و زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳میڈیا ذرائع نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے قریب صیہونیت مخالف آپریشن اور اس کے نتیجے میں کئی صیہونیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
مصری نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹مقبوضہ فلسطین سے ملحق سرحدی علاقے میں دو مصری نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی میں کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہيں۔
-
کشمیر میں فوجی آپریشن 2 عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے نوشہرہ علاقے میں فوجی آپریشن میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کینیا کے ایک اسکول میں آتشزدگی، دسیوں بچے جھلس گئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰وسطی کینیا میں پرائمری بورڈنگ اسکول میں آگ لگنے سے سترہ طلبہ ہلاک اور تیرہ شدید زخمی ہو گئے۔
-
امریکا کے اسکول میں فائرنگ، متعدد ہلاک اور زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰کابل میں ہونے والے دھماکے میں 20 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف سب سے بڑا مظاہرہ 7 لاکھ صیہونیوں کی شرکت
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں سات لاکھ سے زائد صیہونیوں نے شرکت کی جن میں صیہونی پارلیمنٹ کے بعض ارکان بھی شامل تھے۔
-
صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں سے زیادہ فلاڈلفیا کی اہمیت ہے: حماس
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔