-
مکہ مکرمہ میں ایک ہزار حاجی جاں بحق، جانیئے کس ملک کے زیادہ حاجی جاں بحق ہوئے۔
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک پہنچ گئی۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم سرغنہ ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔
-
پاکستان میں پانچ دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں آپریشن کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
ہندوستان میں ایک اور بڑا ٹرین حادثہ، 15 مسافر ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ایک بڑے ٹرین حادثے میں کم سے کم پندرہ مسافرہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں نہیں رک رہے ہیں فائرنگ کے واقعات، تازہ معاملے میں کئی ہلاک اور زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹امریکی ریاست ٹیگزاس میں فائرنگ کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہيں جبکہ ملک میں آتشیں ہتھیاروں سے تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی فوج کی مغربی بٹالین کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور آرٹلری بیس پر ڈرون حملہ، بیس کا ایک حصہ نذرآتش
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کی فوجی گاڑی پر میزائلی حملہ، گاڑی تباہ 8 فوجی ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵جنوبی غزہ پٹی میں صیہونی فوج کی ایک فوجی گاڑی میں دھماکے اور8 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبریں مل رہی ہیں ۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں 2 اسرائیلی جنگی قیدی ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸استقامتی فلسطینی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی میں تقریبا ڈھائی سو صیہونی گرفتار ہوئے ہیں ۔
-
کویت میں آتشزدگی کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وزیر اعظم مودی کی میٹنگ
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸وزیر اعظم مودی نے کویت سٹی میں آتشزدگی کے حادثے کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں انہوں نے سوگوار خاندانوں سے اس ناخوشگوار واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا-
-
امریکی شہراٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸امریکا میں گن کلچر کے نتیجے میں اٹلانٹا سٹی میں مزید چار افراد کی جان چلی گئی ۔