-
روس: ماسکو حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸روس میں ابھی حال ہی میں دارالحکومت ماسکو کے قریب ایک کونسرٹ ہال پر ہونے والے حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے ایک 15 سالہ مسلم لڑکے کو ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
-
امریکہ میں بھیانک حادثہ، مال بردار جہاز بالٹیمور ہاربر پُل سے ٹکرایا
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷امریکہ میں کوسٹ گارڈ فورس کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ جہاز پر سنگاپور کا پرچم لگا تھا، مال بردار جہاز کا نام ڈالی ہے اور وہ 948 فٹ لمبا ہے، یہ جہاز بالٹیمور سے کولمبو کے لیے روانہ ہوا تھا۔
-
خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، چار دہشت گرد ہلاک
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
الشفااسپتال کی دل دہلا دینے والی رپورٹیں
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے الشفاء اسپتال میں صیہونی فوجیوں کے جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
القسام بریگیڈ اور سرایا القدس کی مشترکہ کارروائی، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک کئی ٹینک اور بلڈوزرتباہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵فلسطین کے اسلامی استقامتی محاذ نے غاصب صیہونیوں پر کاری وار کئے ہیں ۔
-
اسرائیل کے سامنے اقوام متحدہ بھی بے بس
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ میں جنگ بندی کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے رفح پر زمینی حملے پر ایک بار پھر سخت خبردار کیا ہے۔
-
دہشتگردی ماسکو میں ہائی الرٹ فرانس میں
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸الیزا پیلس نے ماسکو کے قریب دہشتگردانہ حملے کے بعد اور پیرس اولمپک قریب ہونے کے پیش نظر فرانس میں دہشتگردی کے حوالے سے ہائی الرٹ کی سطح بڑھا دی ہے۔
-
پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷سرحد پر پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کے لئےافغانستان کے اندر منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
-
روزہ دار فلسطینی خاک و خون میں غلطاں، دنیا خاموش
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کو پانچ ماہ بیس دن ہوچکے ہیں۔
-
ماسکو دہشت گردانہ حملہ: روسی حکومت اور عوام کے لئے صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳صدر ایران نے ماسکو کے نزدیکی علاقے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت اور بے گناہ افراد کی ہلاکت پر روسی صدر، حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔