-
جاپان: شدید زلزلے کے بعد طیارہ حادثہ، دو طیاروں کی ٹکر، 5 افراد ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰جاپان میں شدید زلزلے کے بعد ایک بڑے حادثے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مرنے والے جاپانی کوسٹ گارڈ کے اہلکار تھے۔
-
جاپان: زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 50 ہوگئی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸جاپان میں نئے سال 2024 کا پہلا دن اپنے ساتھ زلزلہ لے کر آیا جس کے نتیجے میں اب تک 50 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور ہزاروں نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
امریکہ: نئے سال کی تقریب میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک اور 12زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں نئے عیسوی سال کے موقع پر دو الگ الگ واقعات میں تین افراد ہلاک اور ایک درجن زخمی ہو گئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے فوج کے ترجمان: جنگ کے سنگین اخراجات کا اعتراف
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ترجمان ڈینیل ہاگاری نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ سے جزئی پسپائی کا اقدام، اس جنگ میں ہونے والے بھاری معاشی بوجھ میں کمی لانے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں 5 دہشت گرد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں کارروائی کر کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
القسام بریگيڈ کا گھات لگاکر حملہ ، دس صیہونی ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے غزہ میں گھات لگا کر دس صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا-
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 3 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 501 ہوگئی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶صیہونی فوج نے جمعرات کی صبح اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ میں اس کے تین مزید فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کی اہم کارروائی، ایک افسر سمیت 3 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں گعفاتی بریگيڈ کے تین فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ: 2023 میں فائرنگ سے 78 ہزار افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴آرمڈ وائلنس آرکائیو کے مطابق، 2023 میں امریکہ میں 78 ہزار افراد آتشیں اور سرد ہتھیاروں سے ہلاک و زخمی ہوئے ہيں۔
-
القسام بریگیڈ کی تازہ کارروائی میں چالیس صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے-
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹غزہ کے شمال میں واقع جبالیا میں فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کی تازہ کارروائی میں چالیس صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے-