SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • امریکہ میں فائرنگ سے 30 افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ سے 30 افراد ہلاک و زخمی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰

    امریکہ میں فائرنگ سے 30 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • فرانس کے حالات سخت کشیدہ، پیرس میں کرفیو917 افراد گرفتار، احتجاج کا سلسلہ جاری

    فرانس کے حالات سخت کشیدہ، پیرس میں کرفیو917 افراد گرفتار، احتجاج کا سلسلہ جاری

    Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵

    فرانسیسی وزارت داخلہ نے پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف فرانس کے بڑے شہروں میں ہونے والے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے لیے آنے والے گھنٹے فیصلہ کن قرار دے دیے۔

  • ہندوستان؛ بس میں آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک و زخمی

    ہندوستان؛ بس میں آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک و زخمی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے ایکسپریس وے پر ایک بس میں آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • روس کے میزائلی حملے میں یوکرین کے 2 جرنیلوں سمیت 50 سے زائد فوجی ہلاک

    روس کے میزائلی حملے میں یوکرین کے 2 جرنیلوں سمیت 50 سے زائد فوجی ہلاک

    Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸

    روس کے میزائلی حملے میں یوکرینی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچنے کی خبر ہے۔

  • امریکہ میں ریکارڈ توڑ گرمی سے 17 افراد ہلاک

    امریکہ میں ریکارڈ توڑ گرمی سے 17 افراد ہلاک

    Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹

    جنوبی امریکہ میں گرمی کی شدید لہر نے17 افراد کی جان لے لی۔

  • روس اور یوکرین  کی جنگ میں مزید ہلاکتیں

    روس اور یوکرین کی جنگ میں مزید ہلاکتیں

    Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴

    یوکرین کے مشرقی شہر کراماتورسک میں گزشتہ شام روسی میزائل حملے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی جب کہ ملبے سے چوتھے بچے سمیت دو مزید لاشیں نکال لی گئیں۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ میں 7 دہشتگرد ہلاک و زخمی

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ میں 7 دہشتگرد ہلاک و زخمی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰

    باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ اور ڈسٹرکٹ خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر شفیع سمیت 4 دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

  • سوڈان میں خانہ جنگی، 6 لاکھ افراد پڑوسی ملکوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے: اقوام متحدہ

    سوڈان میں خانہ جنگی، 6 لاکھ افراد پڑوسی ملکوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے: اقوام متحدہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپوں کے باعث لاکھوں افراد انخلا پر مجبور ہوگئے۔

  • ہندوستان: اترا کھنڈ میں بھیانک سڑک حادثہ، دو فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک

    ہندوستان: اترا کھنڈ میں بھیانک سڑک حادثہ، دو فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک

    Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰

    ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں جمعرات کو ایک بھیانک حادثہ ہوگیا جس میں مندر جانے والے 10 عقیدت مند مارے گئے۔

  • ہندوستان: اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 11 مزید اموات، کل تعداد ہوئی 68

    ہندوستان: اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 11 مزید اموات، کل تعداد ہوئی 68

    Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۸

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک سرکاری اسپتال میں مبینہ طور پر شدید گرمی کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 68 ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ

    روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ

    ۴ seconds ago
  • بے جا مطالبات سے کسی بھی ملک کے مفادات کا تحفظ نہیں ہو سکتا: صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان

  • نیپال:تباہ کن سیلاب، مرنے والوں کی تعداد 469 جبکہ 900 افراد اب بھی لا پتہ

  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS