SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ہلاکت

  • ایک کے بعد ایک موت کے گھاٹ اترتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی

    ایک کے بعد ایک موت کے گھاٹ اترتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰

    غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے فلسطین کی تحریک استقامت کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور فوجی اہلکار ہلاک ہو گيا۔

  • نیپال میں مسافربردار طیارہ گر کر تباہ، 18 افراد ہلاک (ویڈیو)

    نیپال میں مسافربردار طیارہ گر کر تباہ، 18 افراد ہلاک (ویڈیو)

    Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹

    نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں میں طیارہ حادثے کے دوران اٹھارہ مسافر ہلاک ہوگئے۔

  • ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 55 افراد ہلاک

    ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 55 افراد ہلاک

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹

    افریقی ملک ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے

  • بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہرے جاری، 140 سے زائد افراد ہلاک

    بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہرے جاری، 140 سے زائد افراد ہلاک

    Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰

    بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد یک سو چالیس سے زائد ہوگئی ہے۔

  • بنگلہ دیش میں خونریز جھڑپیں، مزید 51 افراد ہلاک (ویڈیو)

    بنگلہ دیش میں خونریز جھڑپیں، مزید 51 افراد ہلاک (ویڈیو)

    Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰

    بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران اب تک سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ڈھائی ہزار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • کشمیر میں پھر بڑا حملہ، چار ہندوستانی فوجی ہلاک

    کشمیر میں پھر بڑا حملہ، چار ہندوستانی فوجی ہلاک

    Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰

    جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے لوہی ملہار علاقے میں پیر کی سہ پہر عسکریت پسندوں نے فوجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر(جے سی او) سمیت چار اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ چھ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کی ہلاکت

    فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کی ہلاکت

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں اپنے ایک آپریشن کے دوران دس صیہونی دہشتگرد فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔

  • راولاکوٹ جیل کا سپاہی یرغمال،19 قیدی فرار, ایک ہلاک

    راولاکوٹ جیل کا سپاہی یرغمال،19 قیدی فرار, ایک ہلاک

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳

    پولیس کے مطابق فرار ہونے والوں میں دہشت گردی، قتل، اقدامِ قتل اور منشیات فروشی کے قیدی شامل ہیں۔

  • غزہ میں جوابی حملوں کے دوران 2 صیہونی فوجی ہلاک

    غزہ میں جوابی حملوں کے دوران 2 صیہونی فوجی ہلاک

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳

    غزہ میں فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی میں مزید دو صیہونی فوجی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔

  •  پاکستان: کراچی میں شدیدگرمی کی لہر، ایدھی سرد خانوں میں 3 روز میں 300 لاشیں لائی گئیں

    پاکستان: کراچی میں شدیدگرمی کی لہر، ایدھی سرد خانوں میں 3 روز میں 300 لاشیں لائی گئیں

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر کے دوران سرد خانوں پر بھی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ شہر میں ایدھی فاؤنڈیشن کے تین سرد خانوں میں تین روز کے دوران تین سو لاشیں لائی گئیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران ، اہل سنت کے گاؤں شاہمیلرزان میں نویں محرم کی عزاداری
    ایران ، اہل سنت کے گاؤں شاہمیلرزان میں نویں محرم کی عزاداری
    ۶ hours ago
  • Gallery | رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس
  • Video | سوشل میڈیا پر وائرل خبریں
  • Video | رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس+ تصاویر و ویڈیو
  • برطانیہ میں فلسطین کے حامیوں کے خلاف کریک ڈا‎ؤن میں شدت، 20 سے زائد مظاہرین گرفتار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS