-
ناروے میں آگ لگنے سے 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر، سینکڑوں افراد بے گھر
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳غیر ملکی میڈیا کے مطابق ناروے کے شہر ڈرامن میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر ہو گئے ہیں۔
-
میانمار کے ساحل کے قریب 2 کشتیاں غرقاب، 500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸میانمار کے ساحل کے قریب 2 کشتیاں ڈوبنے کی اطلاعات ہیں. اس دردناک حادثے میں 500 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان: آپریشن شعبان جاری، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 88 ہوگئی
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری ہے اور مزید 3 دہشت گرد ہلاک کردیئے گیے ہیں۔
-
ہندوستان: ویتنام میں کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے پندرہ ہندوستانی شہریوں کی لاشیں ممبئی پہنچ گئیں۔
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴ویتنام میں پیش آئے کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے 15 ہندوستانی شہریوں کی لاشیں گزشتہ رات ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام ممبئی پہنچ گئیں۔
-
افغانستان کی سرحد پر پاکستانی فورسز کی کارروائی ،درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۵پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر پاکستانی سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جینس آپریشن میں 29 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں
-
حزب اللہ لبنان نے ایک اور اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتاردیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے ایک جھڑپ کے دوران ایک غاصب اسرائیلی حکومت کے ایک اور فوجی کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔
-
آپریشن سندور میں 6 فوجیوں کی ہلاکت کو چھپا کر حکومت نے ان کی بے عزتی کی ہے: پون کھیڑا
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے کہا ہے کہ 6 فوجیوں کی ہلاکت کے بارے میں معلومات چھپا کر فوجیوں کی توہین کی گئی ہے۔
-
پاکستان ؛ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان کے مشرقی علاقوں میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرنے پر پاکستان کا دعویٰ
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ سرحد پار دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر افغانستان کے مشرقی علاقوں میں بڑا انٹیلی جنس بیسڈ فضائی آپریشن کرتے ہوئے شدت پسندوں کے سات اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طالبان کمانڈر اختر محمد سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ ، درجنوں ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸نائیجیریا کی ریاست زمفارا کے ایک گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کر کے کم از کم پچاس افراد کو قتل کرنے کے بعد خواتین اور بچوں کو اغوا کر لیا